منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں اوسط عمر میں اضافہ ہو گیا

datetime 11  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن )قومی اقتصادی سروے میں پاکستان میں صحت کے شعبے کے اشاریوں میں بہتری کا انکشاف ہوا ہے۔اکنامک سروے کے مطابق پاکستان میں اوسط عمر 66 سال 9 ماہ سے بڑھ کر67 سال 3 ماہ ہوگئی ہے، ماں اور بچے کی شرح اموات میں کمی آئی ہے جب کہ سالانہ آبادی کی شرح 2 فیصد سے کم ہو کر 1.9 فیصد ہوگئی۔ اکنامک سروی

کے اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں پیرا میڈیکس کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ایک سال کے اندر ڈاکٹروں کی تعداد 2 لاکھ 33 ہزار 262 سے بڑھ کر 2 لاکھ 45 ہزار 987 ہوگئی ہے۔ دانتوں کے ڈاکٹروں کی تعداد 24 ہزار930 سیبڑھ کر27 ہزار 360 ہوگئی جب کہ نرسوں کی تعدادایک لاکھ 12 ہزار123 سے بڑھ کر ایک لاکھ 16 ہزار 659 ہوگئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…