اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

“خود کو دیکھتی ہوں تو لگتا ہے کوئی خواجہ سرا کھڑا ہے” اداکارہ ایمان علی نے انتہائی حیران کن بات کہہ دی

datetime 11  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف خوبرو اداکارہ ایمان علی نے کہا ہےکہ لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں لیکن جب بھی شیشے کے سامنے کھڑی ہوتی ہوں تو لوگوں کی

باتیں مجھے جھوٹ لگتی ہیں یہی نہیں بلکہ جب سیلیفی لیتی تو مختلف پوز سے لیتی ہوں کہ کہیں اچھی آجائے لیکن جب خود کو دیکھتی ہوں تو ایسا لگتا ہے کہ کوئی خواجہ سرا کھڑا ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ان کا کہنا تھا کہ شادی کی لائف سے مطمئن ہوں ہر وقت گھومنا شوہر بابر کیساتھ نیٹ فلیکس دیکھ کر ٹائم گزارنا اچھا لگتا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ مجھے شاپنگ کرنا بھی پسند نہیں ہے اس لیے میرے پاس زیادہ کپڑے بھی نہیں ہوتے اور جو ہوتے ہیں وہ بھی کہیں نہ کہیں سے آجاتے ہیں جب کہ میرا سفید رنگ میرا پسندیدہ ہے اس لیے لوگ مجھے زیادہ تر اس لباس میں دیکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…