روسی تیل، پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ ہوئی بات چیت پر عمل کیا جاتا تو اربوں ڈالر کا فائدہ ہوتا، حماد اظہر کا ردعمل
لاہور ( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کا پہلا کارگو پچھلے سال اپریل میں موصول کرنا تھا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت نے روسی تیل کے معاملے پر 14ماہ ٹال مٹول سے کام… Continue 23reading روسی تیل، پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ ہوئی بات چیت پر عمل کیا جاتا تو اربوں ڈالر کا فائدہ ہوتا، حماد اظہر کا ردعمل