جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی خاتون رہنماء آصفہ سلیم کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

datetime 12  جون‬‮  2023 |

ملتان (این این آئی)پی ٹی آئی کی سٹی صدرشعبہ خواتین آصفہ سلیم نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔آصفہ سلیم نے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں ہمیشہ پرا من اورباعزت سیاست کی حامی رہی ہوں ، 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوںآصفہ سلیم نے کہا نجی مصروفیات کی وجہ سے سیاست کے لیے وقت نہیں نکال پائوں گی، سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کرتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…