بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

روسی تیل، پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ ہوئی بات چیت پر عمل کیا جاتا تو اربوں ڈالر کا فائدہ ہوتا، حماد اظہر کا ردعمل

datetime 13  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کا پہلا کارگو پچھلے سال اپریل میں موصول کرنا تھا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت نے روسی تیل کے معاملے پر 14ماہ ٹال مٹول سے کام لیا

14 ماہ کے بعد ڈسکانٹ بھی کوئی خاص نہیں ملا اور مقدار بھی کم خریدی گئی۔حماد اظہر نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ ہوئی بات چیت پر عمل کیا جاتا تو اربوں ڈالر کا فائدہ ہوتا۔خیال رہے کہ پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا، جس کے بعد روس سے آئے جہاز پیور پوائنٹ سے خام تیل نکالنے کا کام شروع کر دیا گیا۔پاکستان ریفائنری ذرائع کے مطابق جہاز سے 3 ہزار ٹن تیل پاکستان ریفائنری منتقل کیا جائے گا، پیور پوائنٹ سے روسی خام تیل منتقلی کل مکمل ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…