جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

آئرلینڈ کے کرکٹر نے بابر کو پیچھے چھوڑ کر آئی سی سی کا ایوارڈ جیت لیا

datetime 12  جون‬‮  2023 |

ڈبلن (این این آئی)آئرلینڈ کے کرکٹر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایوارڈ جیت لیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئرلینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔ہیری ٹیکٹر کو مئی کے مہینے کی کارکردگی پر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔پلیئر آف دی منتھ کے لیے پاکستان کے بابر اعظم اور بنگلادیش کے نجم الحسین شنتو کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…