اوپن یونیورسٹی کے تعلیمی پروگراموں کو مکمل کرنے کی غیر معینہ مدت ختم ،ٹائم فریم مقرر
اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی معیار میں اضافہ کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات کے تسلسل میں سمسٹر بہار 2021سے تمام اکیڈمک پروگرامز مکمل کرنے کے لئے ٹائم فریم مقررکیا تھا ، سمسٹر خزاں 2021ء کے داخلے جاری ہیں ،کسی بھی تعلیمی پروگرام میں داخلہ حاصل کرنے کے خواہشمند… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی کے تعلیمی پروگراموں کو مکمل کرنے کی غیر معینہ مدت ختم ،ٹائم فریم مقرر