منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ ، سولہ ہزار ملازمین نوکریوں سے محروم ہو گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ ، سولہ ہزار ملازمین نوکریوں سے محروم ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں مختلف محکموں سے نوکریوں سے نکالے گئے ملازمین نے اپنی فیملیز کے ہمراہ لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔مظاہرین خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور کا کہناتھا کہ ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرنے والوں سولہ ہزار خاندانوں معاشی کردیا ،لاہور پریس کلب کے باہر… Continue 23reading ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ ، سولہ ہزار ملازمین نوکریوں سے محروم ہو گئے

دنیا کا ایک چوتھائی سونا امریکہ کے پاس، پاکستان میں 64 ٹن موجود، سونے کے ذخائر بارے رپورٹ جاری

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

دنیا کا ایک چوتھائی سونا امریکہ کے پاس، پاکستان میں 64 ٹن موجود، سونے کے ذخائر بارے رپورٹ جاری

کراچی(این این آئی)دنیا میں ایک چوتھائی سے زائد ( 26فیصد)سونا امریکہ کے پاس ہے۔ سب سے زیادہ سونے کے ذخائر والے 10 اولین ممالک کے پاس 3چوتھائی سے زائد (76.2فیصد)سونا ہے ۔ 106میں سے 27 اسلامی ممالک کے پاس 7.7فیصد( 2384.52ٹن) سونا ہے ۔ کینیڈا کے پاس سونے کے ذخائر نہیں ۔یورپ کے پاس 50فیصد… Continue 23reading دنیا کا ایک چوتھائی سونا امریکہ کے پاس، پاکستان میں 64 ٹن موجود، سونے کے ذخائر بارے رپورٹ جاری

افغانستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کو دیکھتے ہوئے کچھ فوجیوں نے گزشتہ ہفتے اپنی جان لے لی،نائب وزیردفاع کی تصدیق

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کو دیکھتے ہوئے کچھ فوجیوں نے گزشتہ ہفتے اپنی جان لے لی،نائب وزیردفاع کی تصدیق

لندن(این این آئی)برطانیہ نے افغانستان سے افراتفری میں ہونے والے انخلا کے بعد افغان جنگ میں شریک سابق فوجیوں کی خودکشی کے حوالے سے رپورٹس کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی فوج اس بات کی تحقیقات کررہی ہے کہ آیا ان کے فوجیوں نے اپنی جانیں لیں یا نہیں کیونکہ یہ افراد مبینہ… Continue 23reading افغانستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کو دیکھتے ہوئے کچھ فوجیوں نے گزشتہ ہفتے اپنی جان لے لی،نائب وزیردفاع کی تصدیق

آٹزم کے مرض میں مبتلا بچے نے اپنی اذان سے نمازیوں کو حیران کر دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

آٹزم کے مرض میں مبتلا بچے نے اپنی اذان سے نمازیوں کو حیران کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں آٹزم کے شکار ایک بچے نے اپنی خوب صورت آواز اور روشن چہرے کے ذریعے اس مرض پر غلبہ پا لیا۔ آٹزم ایک نفسیاتی بیماری ہے جس میں مریض اپنے آپ میں گم رہتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی بچے کا نام صالح ہے اور اس کا ایک وڈیو کلپ… Continue 23reading آٹزم کے مرض میں مبتلا بچے نے اپنی اذان سے نمازیوں کو حیران کر دیا

پاکستان کی پہلی سٹریٹ لائبریری زبوں حالی کاشکار

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

پاکستان کی پہلی سٹریٹ لائبریری زبوں حالی کاشکار

کراچی(این این آئی)کراچی کے قلب میٹروپول ہوٹل پرقائم پاکستان کی پہلی اسٹریٹ لائبریری شہری انتظامیہ کی عدم توجہی اور غفلت کے سبب زبوں حالی کاشکار ہوگئی ہے اور کمشنر کراچی اورمتعلقہ ڈی ایم سی کی جانب سے لائبریری کوچلانے میں عدم دلچسپی کے سبب یہ منفرد کتب خانہ اپنی افادیت کھورہا ہے۔بہت کم افراد لائبریری… Continue 23reading پاکستان کی پہلی سٹریٹ لائبریری زبوں حالی کاشکار

کورونا کی قسم ڈیلٹا کے تیزی سے پھیلا ئوکی وجہ سامنے آگئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

کورونا کی قسم ڈیلٹا کے تیزی سے پھیلا ئوکی وجہ سامنے آگئی

لندن(این این آئی)کورونا وائرس کی زیادہ متعدی قسم ڈیلٹا بیشتر ممالک میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے مگر اس کی وجہ کیا ہے؟اس سوال کا جواب برطانیہ اور بھارت کے طبی ماہرین کی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تحقیق میں بتایا گیا کہ کورونا کی قسم ڈیلٹا کا پھیلائو ممکنہ… Continue 23reading کورونا کی قسم ڈیلٹا کے تیزی سے پھیلا ئوکی وجہ سامنے آگئی

مینڈک ناپید ہونے کا خدشہ ماہرین نے انتباہ جاری کردیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

مینڈک ناپید ہونے کا خدشہ ماہرین نے انتباہ جاری کردیا

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں ماہرین نے مختلف بیماریوں اور موسمیاتی تبدیلوں کے باعث مینڈک کی مختلف نسل کو ناپید ہونے سے خبردار کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلیا میں کئی جانوروں سمیت مینڈکوں کو بھی چند سالوں میں شدید خطرات لاحق ہیں جن کے بارے میں جلد حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے۔تحقیق کے مطابق… Continue 23reading مینڈک ناپید ہونے کا خدشہ ماہرین نے انتباہ جاری کردیا

24 سال قبل برفانی تودے کا شکار ہونے والے کوہ پیما کی آخری تصاویر مل گئیں

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

24 سال قبل برفانی تودے کا شکار ہونے والے کوہ پیما کی آخری تصاویر مل گئیں

کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ میں 24 سال قبل برفانی تودیکا شکار ہونے والے کوہ پیما اسٹیو روبنسن کی آخری تصاویر مل گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق، نیوزی لینڈ کے ہوکر گلیشیئر ( Glacier Hooker) پر برفانی تودہ گرنے کے سبب ہلاک ہونے والے روبنسن کی آخری تصویربھی شیئر کی گئی ہے، یہی نہیں… Continue 23reading 24 سال قبل برفانی تودے کا شکار ہونے والے کوہ پیما کی آخری تصاویر مل گئیں

قرآن مجید کی یہ سورۃ روزانہ پڑھیں انشاء اللہ ہر قسم کی حاجت پوری ہو گی

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

قرآن مجید کی یہ سورۃ روزانہ پڑھیں انشاء اللہ ہر قسم کی حاجت پوری ہو گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سورۃ یوسف کے فضائل ہر قسم کی حاجت، چاہے کسی بھی قسم کی ہو ،اور کسی بھی ضرورت کے لیے چاہے وہ کسی بھی قسم کی ہو سورہ یوسف کی تلاوت کرنا بہت اہم ہے اور اس سے انشاءاللہ آپ کی ہر ضرورت اور حاجت پوری ہو گی۔ اگر کوئی شخص… Continue 23reading قرآن مجید کی یہ سورۃ روزانہ پڑھیں انشاء اللہ ہر قسم کی حاجت پوری ہو گی