سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو گہرا صدمہ، بڑے بھائی انتقال کر گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو گہرا صدمہ ، بڑے بھائی انتقال کر گئے ۔ مرحوم اعجاز چوہدری کی نمازِ جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد نو گزہ قبرستان زر غون روڈ کوئٹہ میں ادا کی جائے گی۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بڑے بھائی کی فاتحہ خوانی… Continue 23reading سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو گہرا صدمہ، بڑے بھائی انتقال کر گئے