بڑے کارساز ادارے کا پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کیلئے کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
کراچی (آن لائن)ٹویوٹا نے پاکستان میں ہائی برڈ الیکٹرک وہیکلز کی تیاری کے لیے 10کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کردہ سرمایہ کاری پرزہ جات کی مقامی سطح پر پیداوار، پیداواری گنجائش میں توسیع اور انڈس موٹر کمپنی کے پورٹ قاسم کراچی میں واقع پلانٹ پر پہلی ہائی برڈ… Continue 23reading بڑے کارساز ادارے کا پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کیلئے کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان