ماہرڈاکٹروں نے دنیا کی واحد بیماری میں مبتلا سعودی شہری کی جان بچالی
ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں بلجرشی کے مقام پرشہزادہ مشاری بن سعود اسپتال کی میڈیکل ٹیم ایک انوکھی بیماری میں مبتلا شخص کی زندگی بچانے میں کامیاب ہوگئی۔ یہ مریض اسپتال لائے جانے سے قبل ایک معالج کے ہتھے چڑھ کرپہلے بھی بدتر حالت کو پہنچ گیا تھا۔ قریب تھا کہ اس کی… Continue 23reading ماہرڈاکٹروں نے دنیا کی واحد بیماری میں مبتلا سعودی شہری کی جان بچالی