منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں زبردستی کورونا ویکسین لگوانے کیخلاف درخواست دائر

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

اسلام آباد ہائیکورٹ میں زبردستی کورونا ویکسین لگوانے کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں زبردستی کورونا ویکسین لگوانے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہری شاہینہ شہاب الدین کی جانب سے کورونا ویکسین زبردستی لگوانے کے خلاف درخواست دائر کی گئی۔ کورونا ویکسین زبردستی لگوانے کے خلاف درخواست کی سماعت کل اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ میں زبردستی کورونا ویکسین لگوانے کیخلاف درخواست دائر

حکومتِ پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم کرے، مولانا فضل الرحمان

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

حکومتِ پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم کرے، مولانا فضل الرحمان

پشاور(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومتِ پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم کرے۔ ایک انٹرویومیں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ طالبان 20 سالہ جنگ کے بعد فاتح بن کر کابل میں داخل ہوئے، حکومتِ پاکستان طالبان حکومت کوتسلیم کرے۔انہوں نے کہا کہ طالبان کا… Continue 23reading حکومتِ پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم کرے، مولانا فضل الرحمان

یقین ہے کہ چین طالبان سے معاہدہ کرے گا ، جوبائیڈن

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

یقین ہے کہ چین طالبان سے معاہدہ کرے گا ، جوبائیڈن

کابل (آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ طالبان کے کنٹرول کے بعد چین ان کے ساتھ معاملات طے کرنے کی کوشش کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوے امریکی صدر نے کہا کہ چین کے طالبان کے ساتھ حقیقی مسائل ہیں، لہذا وہ… Continue 23reading یقین ہے کہ چین طالبان سے معاہدہ کرے گا ، جوبائیڈن

برجیس طاہر نے نیب طلبی کے نوٹس کو چیلنج کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

برجیس طاہر نے نیب طلبی کے نوٹس کو چیلنج کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما برجیس طاہر نے نیب طلبی کے نوٹس کو چیلنج کرتے ہوئے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لئے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر دی ۔ برجیس طاہر کی جانب سے دائر دارخواست میں چیئرمین نیب ، ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا… Continue 23reading برجیس طاہر نے نیب طلبی کے نوٹس کو چیلنج کردیا

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں حکومت بنانے کا ارادہ، تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں حکومت بنانے کا ارادہ، تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا

لاہور(این این آئی) سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ (ن) لیگ سے گلہ ہے ہم نے انہیں پنجاب میں عدم اعتماد کی پیشکش کی تھی مگر وہ نہیں مانے،پنجاب میں آئندہ حکومت بنانے کا ارادہ کر لیا ہے کیونکہ حکومت فلاپ ہو چکی ہے،عوام… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا پنجاب میں حکومت بنانے کا ارادہ، تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا

مسافرٹرینوں میں آن لائن بکنگ میں جعلسازی اور ردوبدل کا سلسلہ جاری، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

مسافرٹرینوں میں آن لائن بکنگ میں جعلسازی اور ردوبدل کا سلسلہ جاری، تہلکہ خیز انکشاف

سکھر(این این آئی)مسافرٹرینوں میں آن لائن بکنگ میں جعلسازی اور ردوبدل کا سلسلہ جاری ، پاکستان ایکسپریس میں سوار پانچ مسافر آن لائن کے تحت بک شدہ ٹکٹوں میں جعلسازی ثابت ہونے پر گرفتار، روہڑی ریلوئے تھانے پر مقدمہ درج ، جعلسازی میں ملوث دکانداروں کی گرفتاری کیلئے پولیس پارٹی تشکیل ، تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading مسافرٹرینوں میں آن لائن بکنگ میں جعلسازی اور ردوبدل کا سلسلہ جاری، تہلکہ خیز انکشاف

طالبان کی جانب سے حکومت کے اعلان پر جاپان کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

طالبان کی جانب سے حکومت کے اعلان پر جاپان کا ردعمل سامنے آ گیا

ٹوکیو(این این آئی)افغان طالبان کی جانب سے افغانستان میں نئی عبوری حکومت کے اعلان پر جاپان نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سے جاری کیئے گئے جاپانی حکومت کے ترجمان کے بیان میں اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ طالبان سے بات چیت جاری رکھیں گے۔ترجمان… Continue 23reading طالبان کی جانب سے حکومت کے اعلان پر جاپان کا ردعمل سامنے آ گیا

شہبازشریف نے پاکستان کا نام ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست سے نکلنے پر تشویش کااظہار کر دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

شہبازشریف نے پاکستان کا نام ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست سے نکلنے پر تشویش کااظہار کر دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف نے ابھرتی معیشتوں کی فہرست سے پاکستان کے اخراج پر شدید اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کا نام ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست سے نکلنا افسوسناک اور باعث تشویش ہے ۔معیشت سے متعلق عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی تنزلی عوام کو درپیش شدید مشکلات اور مصائب… Continue 23reading شہبازشریف نے پاکستان کا نام ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست سے نکلنے پر تشویش کااظہار کر دیا

عالمی سرمایہ کاروں کیلئے راڈار کی حیثیت رکھنے والے ادارے کا پاکستان کا درجہ کم کرنے کا فیصلہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

عالمی سرمایہ کاروں کیلئے راڈار کی حیثیت رکھنے والے ادارے کا پاکستان کا درجہ کم کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)عالمی سرمایہ کاروں کے لیے راڈار کی حیثیت رکھنے والے ایم ایس سی آئی نے پاکستان کا درجہ کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کو ابھرتی ہوئی مارکیٹ سے نکال کر فرنٹیر مارکیٹ میں شامل کردیا جائے گا۔ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ سایز اور سیالیت کے اعتبار سے معیار… Continue 23reading عالمی سرمایہ کاروں کیلئے راڈار کی حیثیت رکھنے والے ادارے کا پاکستان کا درجہ کم کرنے کا فیصلہ