منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

شہریوں سے فی ویکسین ایک ہزار سے پانچ ہزار روپے تک رشوت لینے کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

شہریوں سے فی ویکسین ایک ہزار سے پانچ ہزار روپے تک رشوت لینے کا تہلکہ خیز انکشاف

بنوں (این این آ ئی )بنوں کورونا ویکسی نیشن مراکز میں رشوت کا بازار گرم ، شہریوں سے فی ویکسین ایک ہزار سے پانچ ہزار روپے تک رشوت لینے کا انکشاف ہوا ہے ملک بھر کی طرح بنوں میں بھی کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے جس کے لئے بی ایچ یو ز سمیت… Continue 23reading شہریوں سے فی ویکسین ایک ہزار سے پانچ ہزار روپے تک رشوت لینے کا تہلکہ خیز انکشاف

آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کو ادائیگی یقینی بنانے کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کو ادائیگی یقینی بنانے کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے نظر ثانی شدہ سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان (سی ڈی ایم پی) کے تحت بجلی کے نرخوں میں اضافے کے لیے تیاری کرلی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے اپریل میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کو مؤخر کردیا گیا تھا۔یہ اقدام آئی ایم ایف، ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی… Continue 23reading آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کو ادائیگی یقینی بنانے کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

حسد کا کوئی علاج نہیں، مریم نواز کا جنید صفدر کے نکاح پر اخراجات سے متعلق حکومتی الزامات پر رد عمل

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

حسد کا کوئی علاج نہیں، مریم نواز کا جنید صفدر کے نکاح پر اخراجات سے متعلق حکومتی الزامات پر رد عمل

اسلام آباد ( آن لائن )مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حسد کا کوئی علاج نہیں،حسد کرنے والے حسدمیں جلتے رہیں گے اور حسد میں ہی ختم ہو جائیں گے۔ وہ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کے نکاح پر… Continue 23reading حسد کا کوئی علاج نہیں، مریم نواز کا جنید صفدر کے نکاح پر اخراجات سے متعلق حکومتی الزامات پر رد عمل

مہنگائی اور بیروزگاری پاکستان کے سب سے اہم مسائل، سروے

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

مہنگائی اور بیروزگاری پاکستان کے سب سے اہم مسائل، سروے

کراچی (این این آئی) مہنگائی اور بیروزگاری پاکستانی عوام کے لیے سب سے پریشان کن مسائل ہیں۔ایک سروے میں رائے دہندگان کی اکثریت نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کو سب سے پریشان کن ایشوز قرار دیا۔ بیشتر شہریوں نے اس رائے کا اظہار بھی کیا کہ آئندہ 6 ماہ کے دوران معیشت کمزور رہے… Continue 23reading مہنگائی اور بیروزگاری پاکستان کے سب سے اہم مسائل، سروے

فیٹف کا پاکستان کی جانب سے اہداف کے حصول میں کامیابیوں کا اعتراف

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

فیٹف کا پاکستان کی جانب سے اہداف کے حصول میں کامیابیوں کا اعتراف

اسلام آباد (آن لائن ) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف )نے پاکستان کی جانب سے اہداف کے حصول میں کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے انسداد منی لانڈرنگ سمیت بیش تر اہداف پر بہترین کارکردگی دکھائی، پاکستان کے اقدامات اطمینان بخش ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کی ذیلی… Continue 23reading فیٹف کا پاکستان کی جانب سے اہداف کے حصول میں کامیابیوں کا اعتراف

چین نے افغانستان کے لیے 3کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان کر دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

چین نے افغانستان کے لیے 3کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان کر دیا

بیجنگ(آن لائن) چین نے امارت اسلامیہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے عبوری حکومت کے قیام کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نئی حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے جبکہ چینی وزیر خارجہ وینگ یائی نے افغانستان کے لیے 3کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان بھی کیا ہے ۔عالمی… Continue 23reading چین نے افغانستان کے لیے 3کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان کر دیا

سانحہ مہران ٹائون فیکٹری مالکان کیساتھ متعلقہ ادارے بھی ذمہ دار قرار

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

سانحہ مہران ٹائون فیکٹری مالکان کیساتھ متعلقہ ادارے بھی ذمہ دار قرار

کراچی(این این آئی)سیشن کورٹ نے سانحہ مہران ٹائون کیس میں فیکٹری مالکان کے ساتھ متعلقہ ادارے کو بھی ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ متعلقہ اداروں کوشامل نہ کرناجاں بحق افرادکے ساتھ نا انصافی ہوگی۔بدھ کو سیشن کورٹ نے سانحہ مہران ٹائون کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ،جس… Continue 23reading سانحہ مہران ٹائون فیکٹری مالکان کیساتھ متعلقہ ادارے بھی ذمہ دار قرار

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور اہلیہ کی طلاق ہوگئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور اہلیہ کی طلاق ہوگئی

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور عائشہ مکھرجی نے شادی کے 8 سال بعد طلاق لے لی۔عائشہ مکھرجی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ خبر شیئر کی کہ وہ اور شیکھر دھون شادی کے 8 سال بعد الگ ہوگئے ہیں اس ضمن میں عائشہ مکھرجی نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر… Continue 23reading بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور اہلیہ کی طلاق ہوگئی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مارکیٹ کی ضرورتوں پر مبنی پانچ ڈپلومہ پروگرامز متعارف

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مارکیٹ کی ضرورتوں پر مبنی پانچ ڈپلومہ پروگرامز متعارف

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے روزگار کے متلاشی نوجوان نسل کو باعزت روزی کمانے کے قابل بنانے اور مارکیٹ کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے انٹرپرینیورشپ ، ماحولیاتی صحت اور حفاظت، جینڈر اینڈ وویمن سٹڈیز ، ہیومن ریسورس مینجمنٹ اور سپلائی چین مینجمنٹ میں ڈپلومہ پروگرامز متعارف کردئیے ہیں۔واضح رہے… Continue 23reading علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مارکیٹ کی ضرورتوں پر مبنی پانچ ڈپلومہ پروگرامز متعارف