چین نے افغانستان کیلئے بڑی امداد کا اعلان کردیا
بیجنگ(آن لائن) چین نے امارت اسلامیہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے عبوری حکومت کے قیام کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نئی حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے جبکہ چینی وزیر خارجہ وینگ یائی نے افغانستان کے لیے 3کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان بھی کیا ہے ۔عالمی… Continue 23reading چین نے افغانستان کیلئے بڑی امداد کا اعلان کردیا