لاہور(این این آئی) سرکاری گندم کا اجراء نہ ہونے اور اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بناتے ہوئے فلور ملوں نے آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ اوپن مارکیٹ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 30روپے اضافے سے1230روپے تک پہنچ گیا جبکہ 10کلو کے آٹے کے تھیلا 615روپے میں فروخت کیاجارہا ہے۔ آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں دو وز میں مجموعی طو رپر70روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ فلور ملوں کے مطابق حکومت کی جانب سے سرکاری گندم کا اجراء نہیں کیا جارہا ہے اور اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 2220روپے ہو گئی ہے۔اسلام آبادمیں بیس کلو آٹے کا تھیلے 1300 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































