رکشہ سوار لڑکی سے بدسلوکی کا کیس، لڑکی نے چار ملزموں کو شناخت کرلیا
لاہور(این این آئی) چنگ چی رکشے میں اوباش نوجوان کی لڑکی سے نازیبا حرکت کے کیس میں متاثرہ لڑکی نے چار ملزمان کو شناخت کرلیا۔ رکشہ سوار متاثرہ لڑکی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں ملزمان کو شناخت کیا۔لڑکی نے بتایا کہ چاروں ملزمان نے چلتے رکشے کا پیچھا کیا اور بار بار تنگ کیا،… Continue 23reading رکشہ سوار لڑکی سے بدسلوکی کا کیس، لڑکی نے چار ملزموں کو شناخت کرلیا