منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

جب بھی شہباز شریف کا بیان آئے پیچھے سے آواز آتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

جب بھی شہباز شریف کا بیان آئے پیچھے سے آواز آتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

لودھراں/ملتان (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کے ووٹ اور جیب پر ڈاکا ڈالا ہے،جدوجہد تیز کریں، جیت آپ کی ہوگی،پیپلز پارٹی اگلی حکومت بنائے گی،جب بھی شہباز شریف کا بیان آئے پیچھے سے آواز آتی ہے، یہ ان کا ذاتی… Continue 23reading جب بھی شہباز شریف کا بیان آئے پیچھے سے آواز آتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

ڈالر کی اونچی اڑان، پاکستان کو دسمبر کے آخر تک 9.7 ارب ڈالر کے خسارے کا سامنا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

ڈالر کی اونچی اڑان، پاکستان کو دسمبر کے آخر تک 9.7 ارب ڈالر کے خسارے کا سامنا

کراچی(این این آئی)ڈالر کی اونچی اڑان پاکستان کو دسمبر کے آخر تک 9.7 ارب ڈالر کے خسارے کا سامنا۔ آئی آیم ایف، ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کو ڈالر میں آمدنی اور ادائیگیوں کے فرق سے آگاہ کردیا گیا۔ذرائع وزارت خزانہ نے کہاکہ آئندہ 4 ماہ میں ڈالر میں آمدنی اور ادائیگیوں کے فرق… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان، پاکستان کو دسمبر کے آخر تک 9.7 ارب ڈالر کے خسارے کا سامنا

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو دورہ پاکستان میں غیر معمولی سیکیورٹی دینے کا اعلان

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو دورہ پاکستان میں غیر معمولی سیکیورٹی دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے دورے پر آ رہی ہے اور انہیں دورہ پاکستان کے دوران غیرمعمولی سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان آرہی ہے، اس کے… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی ٹیم کو دورہ پاکستان میں غیر معمولی سیکیورٹی دینے کا اعلان

سعودی عرب: سفید شاہین 8 کروڑ سے زائد میں فروخت، عالمی ریکارڈ قائم

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

سعودی عرب: سفید شاہین 8 کروڑ سے زائد میں فروخت، عالمی ریکارڈ قائم

ریاض(آن لائن ) سعودی عرب میں سفید شاہین (فالکن) نصف ملین ڈالرز ( مساوی 83,994,900 پاکستانی روپے) میں فروخت ہوا تو نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔ سعودی عرب کی خبر رساں ایجنسی ( ایس پی اے) کے حوالے سے برطانوی اخبار ڈیلی میل نے بتایا ہے کہ دارالحکومت ریاض سے تقریباً 40 میل… Continue 23reading سعودی عرب: سفید شاہین 8 کروڑ سے زائد میں فروخت، عالمی ریکارڈ قائم

افغان طالبان نے 33 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

افغان طالبان نے 33 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا

کابل ( آن لائن)افغان طالبان کی جانب سے افغانستان کی 33 رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں ملا احسن اخوند عبوری کو وزیر اعظم مقرر کیا گیا ہے جب کہ ملا عبدالغنی برادر نائب وزیراعظم ہوں گے۔کابل میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک پریس کانفرنس میں افغانستان کی… Continue 23reading افغان طالبان نے 33 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا

عمران خان کی تین سالہ کارکردگی ،حکومت پانچ سال پورے کر ے گی ؟گیلپ سروے میں حیران کن انکشاف

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

عمران خان کی تین سالہ کارکردگی ،حکومت پانچ سال پورے کر ے گی ؟گیلپ سروے میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)70 فیصد پاکستانیوں نے تحریک انصاف کی حکومت کے 5 سال مکمل ہونے کی بھرپور امید کا اظہار کردیا۔گیلپ پاکستان نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 69 فیصد افراد کورونا کی وبا کے خلاف حکومتی کارکردگی اور 58 فیصد خارجہ پالیسی پرحکومتی کوششوں سے… Continue 23reading عمران خان کی تین سالہ کارکردگی ،حکومت پانچ سال پورے کر ے گی ؟گیلپ سروے میں حیران کن انکشاف

9 ستمبر سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

9 ستمبر سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی گئی

لاہور(این این آئی)پاکستان’انتہائی خشک’ سال سے متاثر ہونے لگا ، دونوں ڈیمز مناسب طریقے سے بھرنے سے پہلے تیزی سے ختم ہونا شروع ہو گئے ہیں کیونکہ مجموعی طور پر پانی کے بہاؤ میں غیرمعمولی کمی ہوئی ہے ،پانی کے منصوبہ سازوں نے خدشہ ظاہر کیاہے کہ خشک موسم کا دورانیہ جاری رہے گا اور… Continue 23reading 9 ستمبر سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی گئی

ملک میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کرلئے گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

ملک میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کرلئے گئے

کراچی (این این آئی) او ڈی جی سی ایل نے صوبہ خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کرلئے ، کمپنی یومیہ11.361 ملین اسٹینڈرڈ مکعب فٹ گیس ،895 بیرل خام تیل فراہم کرے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو تیل وگیس کی تلاش کے سلسلے میں ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، او ڈی… Continue 23reading ملک میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کرلئے گئے

افغان طالبان نے افغانستان کی تعمیر نو میں امریکا کے ممکنہ کردار کا خیر مقدم کرنے کا اعلان

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

افغان طالبان نے افغانستان کی تعمیر نو میں امریکا کے ممکنہ کردار کا خیر مقدم کرنے کا اعلان

دوحہ (آ ن لائن )طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان کی تعمیر نو میں امریکا کے ممکنہ کردار کا خیر مقدم کریں گے۔ روسی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ طالبان واشنگٹن کے ساتھ تعلقات کے لیے… Continue 23reading افغان طالبان نے افغانستان کی تعمیر نو میں امریکا کے ممکنہ کردار کا خیر مقدم کرنے کا اعلان