جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

ڈالر کی اونچی اڑان، پاکستان کو دسمبر کے آخر تک 9.7 ارب ڈالر کے خسارے کا سامنا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ڈالر کی اونچی اڑان پاکستان کو دسمبر کے آخر تک 9.7 ارب ڈالر کے خسارے کا سامنا۔ آئی آیم ایف، ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کو ڈالر میں آمدنی اور ادائیگیوں کے فرق سے آگاہ کردیا گیا۔ذرائع وزارت خزانہ نے کہاکہ

آئندہ 4 ماہ میں ڈالر میں آمدنی اور ادائیگیوں کے فرق کا نیا اندازہ لگایا گیا ہے، یہی اعدادوشمار آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بنک کے ساتھ شیئر کر دیئے گئے ہیں۔ماضی میں کسی 12 ماہ کے کیلینڈر میں اتنا بڑا خسارہ سامنے نہیں آیا۔ ڈالر میں آئندہ چار ماہ میں 44.3 ملین ڈالر کے ذخائر جمع ہوسکیں گے۔ ادائیگیاں 54 ارب ڈالر کی کرنا پڑیں گی۔ آئندہ 4 ماہ 24 ارب ڈالر کے فارن کرنسی ذخائر کے ساتھ 16 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ اور ترسیلات زر موصول ہونے کا اندازہ ہے۔1.8 ارب ڈالر آئی ایم ایف اور 2.5 ارب ڈالر دیگر ذرائع سے موصول ہونگے ۔۔ ادائیگیوں اور وصولیوں میں 9.7 ڈالر کے فرق کو کم کرنے کیلئے بانڈز اور نئے قرضے لینے کا شیڈول بھی زیر غور ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…