منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

مالاکنڈ: بیٹےکی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ انتقال کرگئے

datetime 28  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مالاکنڈ میں جے یو آئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ اپنے ہی بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق مفتی کفایت اللہ زخموں کی شدت کے باعث دم توڑ گئے، وہ گزشتہ دو ہفتوں سے اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ دو ہفتے قبل پیش آیا تھا جب مفتی کفایت اللہ کے بیٹے، معتصم باللہ، نے گھریلو تنازع کے دوران اہلخانہ پر فائرنگ کی تھی۔ اس واقعے میں مفتی کفایت اللہ شدید زخمی ہوئے تھے جبکہ ان کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…