اسلام آباد(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے معمولی کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 61 پیسے فی لیٹر، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں1 روپے 57 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔وزارت خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی



















































