گاڑیوں کی خریداری پر اون منی کی رقم میں اضافہ ہوگیا،ڈیلرز گاڑیاں کمپنی کی اصل قیمت سے 10لاکھ روپے سے زیادہ کی قیمت پر فروخت کرنے لگے
کراچی(این این آئی)گاڑیوں کی خریداری پر اون منی کی رقم میں اضافہ ہوگیا ہے کیونکہ گاڑیوں کے کچھ خریدار فوری طور پر گاڑی حاصل کرنا چاہتے ہیں جس کے باعث کچھ کار ڈیلرز گاڑیاں کمپنی کی اصل قیمت سے 10لاکھ روپے سے زیادہ کی قیمت پر فروخت کر رہے ہیں۔پاکستان میں کار کمپنیاں اسٹیل اور… Continue 23reading گاڑیوں کی خریداری پر اون منی کی رقم میں اضافہ ہوگیا،ڈیلرز گاڑیاں کمپنی کی اصل قیمت سے 10لاکھ روپے سے زیادہ کی قیمت پر فروخت کرنے لگے