پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومتِ پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم کرے، مولانا فضل الرحمان

datetime 9  ستمبر‬‮  2021 |

پشاور(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومتِ پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم کرے۔ ایک انٹرویومیں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ طالبان 20 سالہ جنگ کے بعد فاتح بن کر کابل میں داخل ہوئے، حکومتِ پاکستان طالبان حکومت کوتسلیم کرے۔انہوں نے کہا کہ طالبان کا وسیع البنیاد حکومت کاعندیہ اور عام معافی کااعلان ان کے رویئے کا عکاس ہے، اب دنیا بھی طالبان کے ساتھ کھلے دل کا مظاہرہ کرے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دنیا طالبان سے تعلقات اور تجارت کو فروغ دے گی تو وہ بھی تعلقات کی قد کریں گے، طالبان کو بھی بلآخر آئین، قانون اور عوامی رائیکی طرف جاناپڑیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…