پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

پرتگال کی ماڈل نے رونالڈو پر سنگین الزامات عائد کردئیے

datetime 8  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لزبن (آن لائن )پرتگالی ماڈل نتاشا روڈ ریگیز نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے عالمی شہرت یافتہ پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ ماضی میں جنسی تعلقات رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ،ماڈل نتاشا کا رونالڈو پر الزام عائد کرتے ہوئے کہنا ہے کہ

وہ معروف فٹبالر رونالڈو کے ساتھ رات گزار چکی ہیں۔ماڈل نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کے دوران انکشاف کیا کہ ’ایک بجے کا وقت تھا جب میں نے رونالڈو کو اپنی تصویر ایک لطیفے کے ساتھ شیئر کی ، مجھے یقین نہیں تھا کہ رونالڈو میرے میسج کا ریپلائی کریں گے لیکن 6 بجے کے قریب رونالڈو کا ریپلائی ا?گیا اور انھوں نے مجھے اپنے اپارٹمنٹ ا?نے کی دعوی دی، مجھے یقین نہیں ا?رہا تھا کہ میں کرسٹیانو رونالڈو کے اپارٹمنٹ جارہی ہوں۔‘ ماڈل کا کہنا تھا کہ جب میں رونالڈو کے گھر پہنچی تو گھبرائی ہوئی تھی لیکن انھوں نے مجھے کہا کہ میں ان کے اپارٹمنٹ کو اپنا ہی گھر سمجھوں، رونالڈو کے گھر سے ا?نے کے بعد مجھے رونالڈو کا میسیج بھی موصول ہوا جس میں ان کا کہناتھا کہ انھیں میرے ساتھ وقت گزار کر اچھا محسوس ہوا اور ایک دن ہم دوبارہ ملیں گے۔ پرتگالی ماڈل کے مطابق، رونالڈو اب مجھے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے بلاک کرچکے ہیں اور رونالڈو کے اس فعل سے مجھے تکلیف ہوئی ہے۔نتاشا کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ وہ اپنی موجودہ پارٹنر کے ساتھ بھی یہی کریں گے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی امریکی خاتون اور سابق ٹیچر کیتھرین مے یورگا کی جانب سے رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد کیاجاچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…