بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

17سال اور زائد عمرکے طلبہ کاویکسین کے بغیرکالج میں داخلہ ممنوع قرار دے دیاگیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

17سال اور زائد عمرکے طلبہ کاویکسین کے بغیرکالج میں داخلہ ممنوع قرار دے دیاگیا

کراچی(این این آئی)سندھ میں 17 سال اور زائد عمر کے طلبہ ویکسین لگوائے بغیر کالج میں داخل نہیں ہوسکتے۔محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق 17 سال یا اس سے زائد عمر کے طلبہ پر ویکسین نہ لگانے کی صورت میں تعلیم کے دروازے بند ہوں گے۔ جس کے لیے نوٹیفیکنش بھی جاری… Continue 23reading 17سال اور زائد عمرکے طلبہ کاویکسین کے بغیرکالج میں داخلہ ممنوع قرار دے دیاگیا

جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بھائی سمیت رشتہ داروں کی قبروں کو آگ لگا دی

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بھائی سمیت رشتہ داروں کی قبروں کو آگ لگا دی

کشمور/کراچی(این این آئی)کشمور میں جائیداد کے تنازع پر بھائی انتقام کی آگ میں اتنا اندھا ہوگیا کہ دو سال پہلے فوت ہوئے بھائی اور دیگر رشتہ داروں کی قبروں کو آگ لگادی۔کشمور کے علاقے غوث پور میں جائیداد کے تنازع پر قبروں کو آگ لگانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، جس میں کئی قبروں… Continue 23reading جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بھائی سمیت رشتہ داروں کی قبروں کو آگ لگا دی

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے خوشخبری ٗ بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی نوید سنا دی گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے خوشخبری ٗ بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60فیصدتک کمی کی نوید سنادی،وفاقی حکومت نے کم خرچ والے بجلی کے پھینکے،واٹر موٹرز ودیگر آلات تیار کرلی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ بجلی سے چلنے والے آلات جیسے پنکھے، واٹر موٹر میں نئی… Continue 23reading بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے خوشخبری ٗ بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی نوید سنا دی گئی

مزاحمتی گروپ کی طرف سے پنج شیر میں پاکستانی طیارہ گرانے کا جھوٹا دعویٰ

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

مزاحمتی گروپ کی طرف سے پنج شیر میں پاکستانی طیارہ گرانے کا جھوٹا دعویٰ

کابل(این این آئی)افغانستان کے طالبان مخالف رہنما احمد مسعود اور دیگر نے ایک جنگی لڑاکا طیارے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے دعوی کیاہے کہ ان کے مزاحمتی جنگجوئوں نے افغانستان کی وادی پنج شیر میں پاک فضائیہ کا طیارہ مار گرایا ہے۔تاہم اس دعوے کے برعکس جب اس تصویر کا بغور جائزہ… Continue 23reading مزاحمتی گروپ کی طرف سے پنج شیر میں پاکستانی طیارہ گرانے کا جھوٹا دعویٰ

سی ویو کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کا آپریشن کامیاب

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

سی ویو کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کا آپریشن کامیاب

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے کلفٹن میں سمندر کے کنارے ریت میں دھنسے بڑے کارگو بحری جہاز کو ڈیڑھ ماہ کی کوششوں کے بعد بالآخر منگل کی صبح نکال لیا گیا ہے، جہاز اب کھلے سمندر میں موجود ہے۔ذرائع کے مطابق گڈانی شپ بریکنگ کی ایان شپ بریکنگ کمپنی کے عملے نے جہاز کو نکالنے… Continue 23reading سی ویو کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کا آپریشن کامیاب

آئین کی پاسداری سب پر لازم ہے آرمی چیف

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

آئین کی پاسداری سب پر لازم ہے آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک / آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن آزمانا چاہتا ہے تو وہ ہمیں ہر لمحہ اور ہرمحاذ پر تیار پائے گا،پاکستان کی حفاظت وسلامتی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ،عوام کے تعاون کے بغیر کوئی بھی فوج ریت کی دیوار ثابت… Continue 23reading آئین کی پاسداری سب پر لازم ہے آرمی چیف

افتتاحی تقریب میں بچے نے ترک صدر سے پہلے فیتہ کاٹ کر طیب اردوان کو غصہ چڑھا دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

افتتاحی تقریب میں بچے نے ترک صدر سے پہلے فیتہ کاٹ کر طیب اردوان کو غصہ چڑھا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افتتاحی تقریب میں بچے نے ترک صدر سے پہلے فیتہ کاٹ کر طیب اردوان کو غصہ چڑھا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کا ایک بچہ اس وقت خبروں کی زینت بن گیا جب اس نے طیب اردگان کی موجودگی میں صدر سے پہلے فیتہ کاٹ دیا۔دلچسپ واقعہ ترکی کے صوبہ… Continue 23reading افتتاحی تقریب میں بچے نے ترک صدر سے پہلے فیتہ کاٹ کر طیب اردوان کو غصہ چڑھا دیا

عوام ہماراساتھ دیں،پنجاب اورپاکستان کی قسمت بدل دینگے ٗ بلاول بھٹو

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

عوام ہماراساتھ دیں،پنجاب اورپاکستان کی قسمت بدل دینگے ٗ بلاول بھٹو

میلسی(این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ عمران خان نے ملک وقوم کے ساتھ جوکچھ کردیاہے ،پاکستان پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکراس سے حساب لے گی ،کسی صورت میں معاف نہیں کیاجائیگا، عوام نے ذوالفقارعلی بھٹوکاساتھ دیاتوملک کی قسمت بدل گئی شہیدبینظیربھٹوکاساتھ دیاتوملک نے ترقی کی قائدعوام نے جووعدے عوام سے کئے تھے ہم… Continue 23reading عوام ہماراساتھ دیں،پنجاب اورپاکستان کی قسمت بدل دینگے ٗ بلاول بھٹو

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے جینز پہننے پر پابندی خواتین کے جینز اور ٹائٹس پہننے جبکہ مردوں کیلئے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی ہو گی ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے جینز پہننے پر پابندی خواتین کے جینز اور ٹائٹس پہننے جبکہ مردوں کیلئے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی ہو گی ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے خواتین اساتذہ سے کہا کہ وہ جینز اور ٹائٹس نہ پہنیں ،مرد اساتذہ پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی لگا دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تمام پرنسپلز کو ہدایت دی گئی کہ وہ اپنے تدریسی اور غیر تدریسی عملے (مرد اور خواتین)… Continue 23reading وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے جینز پہننے پر پابندی خواتین کے جینز اور ٹائٹس پہننے جبکہ مردوں کیلئے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی ہو گی ، نوٹیفکیشن جاری