پاکستان کی معیشت میں تیزی آرہی ہے،شوکت ترین کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت میں تیزی آرہی ہے اورملک جامع اورپائیدارترقی کی سمت میں گامزن ہے، درآمدی شعبہ میں طلب میں اضافہ ہورہاہے، تجارتی خسارہ پائیدارسطح پر ہونے سے معیشت میں بحالی کے عمل کوتقویت ملے گی۔ وہ پیرکویہاں وزارت خزانہ میں تجارتی توازن… Continue 23reading پاکستان کی معیشت میں تیزی آرہی ہے،شوکت ترین کا دعویٰ