بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

راتوں کی پرسکون نیند کیلئے پاک فوج کے مقروض ہیں، عدنان صدیقی

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

راتوں کی پرسکون نیند کیلئے پاک فوج کے مقروض ہیں، عدنان صدیقی

کراچی (این این آئی)اداکار عدنان صدیقی نے یومِ دفاع کی مناسبت سے جاری پیغام میں کہا کہ ہم راتوں کی پرسکون نیند کیلئے پاک فوج کے مقروض ہیں۔ٹوئٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ یومِ دفاع ہمیں آج اپنے قومی ہیروز کو سلام کرنے اور خراجِ عقیدت پیش کرنے کا موقع دیتا ہے۔اداکار… Continue 23reading راتوں کی پرسکون نیند کیلئے پاک فوج کے مقروض ہیں، عدنان صدیقی

بلاول کی رگوں میں بھٹو کا نہیں مسٹر 10 پرسنٹ کا خون شامل ہے، فیاض الحسن چوہان نے زرداری کو کرپٹ باپ کہہ دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

بلاول کی رگوں میں بھٹو کا نہیں مسٹر 10 پرسنٹ کا خون شامل ہے، فیاض الحسن چوہان نے زرداری کو کرپٹ باپ کہہ دیا

لاہور (آن لائن)صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بلاول وہ بلا ہے جو کراچی سمیت سندھ کو کھا چکی ہے۔ بلاول کے کرپٹ باپ کے پاپ تاریخ میں کالے حروف سے لکھے جا چکے ہیں۔ کراچی سمیت سندھ کی تباہی اور بربادی کی داستانیں بچے… Continue 23reading بلاول کی رگوں میں بھٹو کا نہیں مسٹر 10 پرسنٹ کا خون شامل ہے، فیاض الحسن چوہان نے زرداری کو کرپٹ باپ کہہ دیا

شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی کے منتھ آف دی پلئئرز کیلئے نامزد تین بہترین پرفارمرز میں شامل

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی کے منتھ آف دی پلئئرز کیلئے نامزد تین بہترین پرفارمرز میں شامل

لاہور( این این آئی )آئی سی سی نے اگست کے منتھ آف دی پلئئرز کیلئے نامزد تین بہترین پرفارمرز میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نامزدگی کر دی ۔زمبابوے کے خلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی نے بہترین پلئیئر کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔انگلینڈ کے کپتان جو روٹ اور بھارت کے… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی کے منتھ آف دی پلئئرز کیلئے نامزد تین بہترین پرفارمرز میں شامل

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کیخلاف تیس کروڑ کی کرپشن کے الزام نے پورے نیب کو ہلا کررکھ دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کیخلاف تیس کروڑ کی کرپشن کے الزام نے پورے نیب کو ہلا کررکھ دیا

اسلام آباد(آن لائن)ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کیخلاف تیس کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام نے پورے نیب کو ہلا کررکھ دیا ہے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر اور ڈی جی ظاہر شاہ تحقیقات رکوانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کو ڈی جی لاہور میجر(ر)شہزاد سے بدظن کرنے کی لابنگ شروع کردی ہے ۔ڈی جی لاہور… Continue 23reading ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کیخلاف تیس کروڑ کی کرپشن کے الزام نے پورے نیب کو ہلا کررکھ دیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ، سرفراز احمد، شعیب ملک، شرجیل خان ڈراپ

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ، سرفراز احمد، شعیب ملک، شرجیل خان ڈراپ

لاہور( این این آئی)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر نے آئندہ ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ اور نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے کرکٹ ٹیم اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے بہت سے تجربہ کار کھلاڑیوں کو نظر انداز کردیا۔سابق کپتان سرفراز احمد، وہاب ریاض، تجربہ کار آل رائونڈر شعیب ملک اور ہارڈ… Continue 23reading ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ، سرفراز احمد، شعیب ملک، شرجیل خان ڈراپ

وزیراعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کو سب سے بڑا اثاثہ قرار دیدیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کو سب سے بڑا اثاثہ قرار دیدیا

نتھیا گلی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سب سے بڑا اثاثہ سمندر پار پاکستانیوں کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہم ابھی تک اثاثے کا صحیح طور پر فائدہ نہیں اٹھا سکے،ہمارا بہترین ٹیلنٹ باہر جانے کی بڑی وجہ ہم ملک میں کام کرنے کے مواقع فراہم نہیں کررہے تھے،جب تک ہماری… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کو سب سے بڑا اثاثہ قرار دیدیا

سعودی خاتون نے کھجوریں اتارنے کے لیے روبوٹ تیار کرلیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

سعودی خاتون نے کھجوریں اتارنے کے لیے روبوٹ تیار کرلیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی ایک خاتون انجینئر نے ایک ایسا روبوٹ ایجاد کیا ہے جو شمسی توانائی کا استعمال کرتے ہوئے کھجور کے درختوں سے پکا ہوا پھل اتارنے میں مدد دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انجینئر ندی البیطار نے وضاحت کی کہ اس نے مملکت میں کھجور کے باغات میں… Continue 23reading سعودی خاتون نے کھجوریں اتارنے کے لیے روبوٹ تیار کرلیا

نیئر اعجاز حکومت پر برس پڑے، پالیسیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

نیئر اعجاز حکومت پر برس پڑے، پالیسیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور( این این آئی)سینئر اداکار نیئر اعجاز مہنگائی بڑھنے پر حکومت پر برس پڑے ۔ اداکارنیئر اعجاز کی سوشل میڈیا پر ایک دوست کے ہمراہ گاڑی میں سفر کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ مہنگائی میں بے پناہ اضافہ ہونے پر حکومت اور اس کی پالیسیوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے نظر… Continue 23reading نیئر اعجاز حکومت پر برس پڑے، پالیسیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اداکارفرحان علی آغا کی غیر ملکی قیدیوں کو قرآن پاک کی تعلیمات دینے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

اداکارفرحان علی آغا کی غیر ملکی قیدیوں کو قرآن پاک کی تعلیمات دینے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

لاہور( این این آئی) ٹی وی کے ناموراداکارفرحان علی آغا کی جیل میں غیر ملکی قیدیوں کو قرآن پاک کے بارے میں تعلیمات دینے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے ۔یہ ویڈیو کب کی ہے اس بارے میں واضح نہیں ہے تاہم سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے… Continue 23reading اداکارفرحان علی آغا کی غیر ملکی قیدیوں کو قرآن پاک کی تعلیمات دینے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل