پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارفرحان علی آغا کی غیر ملکی قیدیوں کو قرآن پاک کی تعلیمات دینے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 6  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) ٹی وی کے ناموراداکارفرحان علی آغا کی جیل میں غیر ملکی قیدیوں کو قرآن پاک کے بارے میں تعلیمات دینے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے ۔یہ ویڈیو کب کی ہے اس بارے میں واضح نہیں ہے تاہم سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ

فرحان علی آغاامریکہ کی جیل میںقیدیوںکو قرآن پاک کا درس دے رہے ہیں ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فرحان علی آغا جو کچھ غیر ملکیوں کے سامنے روسٹرم پر موجود ہیںاور ہاتھ میں قرآن پاک پکڑ کر انگریزی زبان میں انہیں اس کی تعلیمات دے رہے ہیں ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فرحان علی آغا انتہائی جامع انداز میںقیدیوں کو قرآن پاک کا درس دے رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…