لاہور( این این آئی )آئی سی سی نے اگست کے منتھ آف دی پلئئرز کیلئے نامزد تین بہترین پرفارمرز میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نامزدگی کر دی ۔زمبابوے کے خلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی نے بہترین پلئیئر کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔انگلینڈ کے کپتان جو روٹ اور بھارت کے جسپریت بھمرا بھی نامزدگیوں کی فہرست کا حصہ بنے ہیں۔کسی ایک بہترین کرکٹر کے چنائوکے ووٹنگ پراسس میں آئی سی سی کی نامزد کردہ کمیٹی ارکان کے ساتھ شائقین کرکٹ کی آرا کو بھی مدنظر رکھا جائے گا۔ شائقین ووٹ کے ذریعے اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا انتخاب کرسکتے ہیں۔آئی سی سی ایک ماہ بعد اگست کے بہترین کرکٹر کے نام کا اعلان کرے گی۔
شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی کے منتھ آف دی پلئئرز کیلئے نامزد تین بہترین پرفارمرز میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































