پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان پناہ گزینوں کو واپس افغانستان بھیج دیا گیا
کوئٹہ(این این آئی)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم 272پناہ گزینوں کو چمن بارڈر کے ذریعے واپس افغانستان بھیج دیا گیا،تفصیلات کے مطابق کراچی میں غیر قانو نی طورپر مقیم 272افغان باشندوں کو گزشتہ شب پانچ بسوں کے ذریعے کراچی سے کوئٹہ منتقل کیا گیا جنہیں کوئٹہ میں ایک ٹھہرانے کے بعد چمن بارڈر کے… Continue 23reading پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان پناہ گزینوں کو واپس افغانستان بھیج دیا گیا