پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا اور مہنگائی سے عوام پس کر رہ گئے، آٹے کا 20 کلو تھیلا 70 روپے تک مہنگا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)ایک ہفتے کے دوران آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 70 روپے تک اضافہ ہوا، کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں،

قیمت 1350 روپے تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران اسلام آباد اور بنوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 70 روپے، ملتان میں 60 روپے، گوجرانوالہ میں 50 روپے، راولپنڈی، لاہور، لاڑکانہ میں 40 روپے، سکھر اور سرگودھا 20 روپے جبکہ کوئٹہ، پشاور، حیدر آباد اور سیالکوٹ میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 10 روپے تک مہنگا ہوا-کراچی میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1350 روپے جبکہ حیدر آباد میں 1290 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ کوئٹہ اور راولپنڈی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1240، اسلام آباد 1250 جبکہ لاڑکانہ، خضدار اور بنوں میں 1200 روپے ہے۔ کرا چی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…