جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

مصباح اور وقار یونس کے استعفےکے پیچھے بڑی وجہ بالآخر سامنے آگئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

مصباح اور وقار یونس کے استعفےکے پیچھے بڑی وجہ بالآخر سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق اورباولنگ کوچ وقار یونس اپنےعہدوں سے کیوں مستعفیٰ ہوئے؟ وجہ سامنے آ گئی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ رمیز راجہ کی بطور پی سی بی چیئرمین نامزدگی دونوں کی دستبرداری کی وجہ بنی ہے ،رمیز راجہ دونوں کوچزکواپنےفیوچر پلان سےآگاہ کرچکےتھے اورٹیم مینجمنٹ میں بڑی تبدیلی… Continue 23reading مصباح اور وقار یونس کے استعفےکے پیچھے بڑی وجہ بالآخر سامنے آگئی

70سالوں میں حکومتوں نے 25ہزار ارب روپے قرض لیا،موجودہ حکومت نے 3 سالوں میں 45 ہزار ارب قرض لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

70سالوں میں حکومتوں نے 25ہزار ارب روپے قرض لیا،موجودہ حکومت نے 3 سالوں میں 45 ہزار ارب قرض لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اوکاڑہ(آن لائن)اوکاڑہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے بانی صدر اورمسلم لیگ ن کے راہنما فلائیٹ لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ)چودھری ارشد اقبا ل نے کہا ہے کہ بیرونی قرض، ڈالر ریٹ اور چینی میں اس قدر ستر سالوں میں اضافہ نہیں ہوا جس قدر ان تین سالوں میں ہوا ہے لیکن یہ حکومت پھر بھی خود کو… Continue 23reading 70سالوں میں حکومتوں نے 25ہزار ارب روپے قرض لیا،موجودہ حکومت نے 3 سالوں میں 45 ہزار ارب قرض لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

طالبان بدلے نہیں، زیادہ شدت پسند ہیں، عوام بغاوت کریں، احمدمسعود کا پیغام

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

طالبان بدلے نہیں، زیادہ شدت پسند ہیں، عوام بغاوت کریں، احمدمسعود کا پیغام

کابل (آن لائن)قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے کہا ہیکہ طالبان تبدیل نہیں ہوئے بلکہ پہلے سے زیادہ شدت پسند ہیں، عوام ملک گیر قومی بغاوت شروع کریں۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں احمد مسعود نے دعویٰ کیا کہ پنجشیر میں ان کی فوجیں موجود ہیں اور طالبان کے خلاف لڑ… Continue 23reading طالبان بدلے نہیں، زیادہ شدت پسند ہیں، عوام بغاوت کریں، احمدمسعود کا پیغام

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کاروباری ہفتے میں پہلے روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

گاڑیوں کے سپیئر پارٹس کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

گاڑیوں کے سپیئر پارٹس کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

پشاور(آن لائن)روپے کی قدر میں کمی کے باعث گاڑیوں کے سپیئر پارٹس کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں مجموعی طور پر 100فیصد کا اضافہ سپیئر پارٹس میں ہو گیا ہے ڈالر کی قیمت کسٹم اور امپورٹ ڈیوٹی میں بے پناہ اضافہ کے باعث آٹو پارٹس کی قیمتوں میں اضافہ کا سبب بن… Continue 23reading گاڑیوں کے سپیئر پارٹس کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

جن معاملات پر پاکستان کو تشویش ہے، حل کریں گے، افغان طالبان

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

جن معاملات پر پاکستان کو تشویش ہے، حل کریں گے، افغان طالبان

کابل (این این آئی)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ پنج شیر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا گیا ہے، جہاں احمد مسعود کی سربراہی میں قومی مزاحمتی فرنٹ طالبان کے خلاف برسر پیکار تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذبیح االلہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعوی… Continue 23reading جن معاملات پر پاکستان کو تشویش ہے، حل کریں گے، افغان طالبان

حکومت کے معیشت میں بہتری کے دعوے دھرے رہ گئے، تجارتی خسارہ 7 ارب 49کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

حکومت کے معیشت میں بہتری کے دعوے دھرے رہ گئے، تجارتی خسارہ 7 ارب 49کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد (آن لائن)ادارہ شماریات نے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔مالی سال کے پہلے 2ماہ میں تجارتی خسارے میں 119.94 فیصد اضافے کے ساتھ تجارتی خسارہ 7 ارب 49کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق برآمدات 27.59 فیصد اضافے سے 4 ارب 57کروڑ ڈالر ریکارڈ… Continue 23reading حکومت کے معیشت میں بہتری کے دعوے دھرے رہ گئے، تجارتی خسارہ 7 ارب 49کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

افغان فوجی نے امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر طالبان کے حوالے کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

افغان فوجی نے امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر طالبان کے حوالے کردیا

کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد دیگر افغان ایئر فورس پائلٹس کی طرح فرار ہونے والے ایک پائلٹ نے امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر طالبان کے حوالے کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلامک ایمیرٹس آف افغانستان کے نام سے بنے ٹوئٹر ہینڈل سے یکم ستمبر کو تصدیق کی گئی کہ کابل… Continue 23reading افغان فوجی نے امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر طالبان کے حوالے کردیا

گوادر اور کوئٹہ میں حملہ کرنے والے دہشتگرد افغانستان سے آئے تھے

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

گوادر اور کوئٹہ میں حملہ کرنے والے دہشتگرد افغانستان سے آئے تھے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گوادر اور کوئٹہ حملوں میں ملوث دہشت گردون کی شناخت ہوگئی ہے، دونوں افغانستان سے آئے تھے،مستقبل میں افغانستان کی سیاست کا خطے میں بہت بڑا دخل ہوگا، پاکستان کیا کر نے جارہاہے ، یہ عمران خان کا فیصلہ ہے ،پاکستان میں… Continue 23reading گوادر اور کوئٹہ میں حملہ کرنے والے دہشتگرد افغانستان سے آئے تھے