جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

مصباح اور وقار یونس کے استعفےکے پیچھے بڑی وجہ بالآخر سامنے آگئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق اورباولنگ کوچ وقار یونس اپنےعہدوں سے کیوں مستعفیٰ ہوئے؟ وجہ سامنے آ گئی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ رمیز راجہ کی بطور پی سی بی چیئرمین نامزدگی دونوں کی دستبرداری کی وجہ بنی ہے

،رمیز راجہ دونوں کوچزکواپنےفیوچر پلان سےآگاہ کرچکےتھے اورٹیم مینجمنٹ میں بڑی تبدیلی کا عندیہ بھی دے دیا تھا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ہیڈکوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق خوداپنےعہدے سےمستعفی ہوئے جبکہ وقار یونس نےمصباح الحق سےمشاورت کےبعد استعفیٰ دیا۔ذرائع کہتے ہیں کہ مصباح الحق کو ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کےناموں پربھی اعتراض تھا، وہ اعظم خان کوٹیم میں شامل کرنے کے خلاف تھے،اعظم خان کو کپتان بابر اعظم اور چیف سلیکٹر محمد وسیم کی پسند پر قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔رمیز راجہ نےقومی اسکواڈ کی حتمی فہرست میں اپنی رائےبھی دی تھی،رمیز راجہ مختلف پلیٹ فارمز پرقومی ٹیم اورٹیم مینجمنٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…