میری بیٹی کو گردوں کی بیماری تھی، جس وجہ سے اس کا انتقال ہو گیا اور مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے۔۔۔ عمر شریف اپنی زندگی کے تکلیف دہ لمحے کا بتاتے ہوئے رو پڑے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمر شریف بھارت سمیت کئی ممالک میں اپنے تفریح بھرے انداز سے لوگوں کو محزوز کر چکے ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہونے والے عمر شریف نے تین شایاں کی ہیں جبکہ ان کے دو بیٹے ہیں جبکہ بیٹی کا گردوں کے مرض کے باعث انتقال ہو گیا… Continue 23reading میری بیٹی کو گردوں کی بیماری تھی، جس وجہ سے اس کا انتقال ہو گیا اور مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے۔۔۔ عمر شریف اپنی زندگی کے تکلیف دہ لمحے کا بتاتے ہوئے رو پڑے