ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

رات کو یہ پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر پی لیں نظر اور دماغ عقاب سے زیادہ تیز ہوجائیں گے

datetime 5  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیک )نہایت زبردست نسخہ ، آپ رات کو ایک یہ چیز پانی میں بھگو دیں اور صبح خالی پیٹ پی لیں، سو سال تک بھی آپ کے جسم میں کیلشیم کی کمی نہیں ہوگی۔ یہ پی کر آپ کا جسم کبھی بوڑھا نہیں ہوگا۔ نظر اور دماغ ہمیشہ تیز رہیں گے ۔ اور اگر آپ کو ہڈیوں اور جوڑوں میں درد ہےگھٹنوں میں تکلیف ہے۔ چلنے پھرنے میں مسئلہ ہوتا ہے۔ یہ تمام تکلیفیں انشاءاللہ ختم ہوجائیں گی۔

یہ نسخہ بلا شبہ آپ کے اندر فولادی قوت بڑھ دے گا۔اگر آپ کے جسم میں تھکاوت اور سستی محسوس کرتے ہیں۔ تواس کو پی کر دیکھیں تو آپ ان تمام بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔ اس نسخے کو بنانے کے لیے بادام کے سات گریاں لے لیں۔بادام دماغ اور نظر کے لیے بہت بہترین ہیں۔ اور یہ مسلز اورہڈیوں کو مضبوطی دیتے ہیں۔ سستی کو ختم کرتے ہیں۔پھر آپ آدھا چمچ خشخاش لیں۔ خشخاش دھو کر کر خشک کر لیں۔ پھر اس کو استعمال کریں۔ اس میں کیلشیم بھرپو ر مقدا ر میں ہوتا ہے۔ یہ جسم کو طاقت ور بناتی ہے۔تھکاوٹ اور بے چینی کو ختم کرتی ہے۔ ایک صاف باؤل یا پیالی لے لیں۔ اس میں یہ چیزیں ڈالیں۔ اب اس میں آدھا چاروں مغز ڈالیں۔ چاروں مغز ہماری سکن اور ہمارے بالوں اور ہمارے جسم کے لیے بہترین اجزاء ہے۔ پھر آپ یہ کریں ان تینوں اجزاء کو پانی میں بھگو دیں۔ رات بھر کے لیے اس پیالی کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔ اس کو اچھی طرح سے مکس کریں۔ اور پوری رات کے لیے پیالی کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔ اگلی صبح دیکھیں گے کہ تمام اجزاء پھول گئے ہوں گے ۔اور پانی کا رنگ بھی تبدیل ہوگیا ہے ۔اب آپ یہ کریں ۔ باداموں کا چھلکااتار لیں۔ ایک ایک کرکے باداموں کے چھلکے اتار لیں۔ جب باداموں کا چھلکا اتار لیں۔ تو آپ نے دو چمچ کے برابر پانی رہنے دیں۔ باقی کا جو پانی ہے وہ پھینک دیں۔ اور ان اجزاء کو بلینڈ ر میں ڈال کر بلینڈ کرلیں۔ اس کا پیسٹ تیار ہوجائے گا۔ اس کے بعد ایک کپ ٹھنڈا دودھ ڈال لیں۔ چاہے تو میٹھا دودھ لے لیں۔ یا پھیکا دودھ لے لیں۔ آپ اس پیسٹ کو زیادہ مقدا ر میں بنا کر دو دن کے لیے فریج میں سٹور کرلیں۔ اس سے زیادہ سٹور نہ کریں۔پھر ان تمام اجزاء کو ایک چمچ کی مدد سے مکس کرلینا ہے۔ اور آپ نے اس ڈرنک کو ہفتے میں تین بار صبح خالی پیٹ پینا ہے۔ حاملہ خواتین نہ پئیں۔ گرمیوں میں آپ اس کو بلاجھجک استعمال کریں۔ اس کےاستعمال سے جگر اورمعدے کی گرمی ختم ہوگی۔ بارہ سا ل سے بڑی عمر کے بچوں کو ایک گلا س دودھ میں ایک چمچ اس پیسٹ کا ملاکر دیں۔ اس سے صحت تندرست وتوانا رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…