جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

قطر نے عارضی طورپر کابل ائیرپورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

قطر نے عارضی طورپر کابل ائیرپورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

کابل(این این آئی )افغانستان میں قطر کے سفیر کے مطابق تکنیکی ماہرین کی ایک ٹیم کی مدد سے کابل ایئر پورٹ دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ یوں بیرون ممالک سے کابل تک امدادی سامان کی فضائی ترسیل دوبارہ ممکن اور اندرون ملک پروازیں بحال ہو گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں قطر کے سفیر کا کابل… Continue 23reading قطر نے عارضی طورپر کابل ائیرپورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

ڈی جی آئی ایس آئی افغانستان میں ہیں تو بھارت کو کیا تکلیف ہے ؟وفاقی وزیر داخلہ کا مودی سرکار کو دوٹوک جواب

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

ڈی جی آئی ایس آئی افغانستان میں ہیں تو بھارت کو کیا تکلیف ہے ؟وفاقی وزیر داخلہ کا مودی سرکار کو دوٹوک جواب

طورخم (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کوئٹہ ،مستونگ شاہراہ پر ایف سی کی گاڑی پر حملے کو خودکش حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے گزشتہ 40 برس کے دوران افغانستان میں 7 ٹریننگ کیمپس قائم کیے اور افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کو تیار کرنے میں اربوں روپے… Continue 23reading ڈی جی آئی ایس آئی افغانستان میں ہیں تو بھارت کو کیا تکلیف ہے ؟وفاقی وزیر داخلہ کا مودی سرکار کو دوٹوک جواب

جسم سے موٹاپا غائب ، آج ہی کھانے کے بعد یہ کام چھوڑ دیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

جسم سے موٹاپا غائب ، آج ہی کھانے کے بعد یہ کام چھوڑ دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج جو نسخہ ہم آپ کو بتائیں گے وہ آپ کے دفاعی نظام کو نہ صرف فروغ دے گا۔ یہ عمر بڑھنے سے روکنے کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس سے بھی بچائے گا۔ ہدایت میں استعمال کرنے والی پہلی چیز بادام ہے۔ بادام کے بارے میں کچھ اہم حقائق یہ ہیں۔… Continue 23reading جسم سے موٹاپا غائب ، آج ہی کھانے کے بعد یہ کام چھوڑ دیں

طالبان پنجشیر اور اندراب پر حملے روک دیں تو مزاحتمی فورس بھی فوری جنگ بند کردے گی، احمد مسعود نے دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

طالبان پنجشیر اور اندراب پر حملے روک دیں تو مزاحتمی فورس بھی فوری جنگ بند کردے گی، احمد مسعود نے دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی

کابل (آن لائن )فغانستان میں طالبان مخالف مزاحتمی فورس کے سربراہ احمد مسعود نے ایک بار پھر معاملات کا مذاکرات کے ذریعے سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا اکاوئنٹ کے پر احمد مسعود کا کہنا ہے کہ وہ افغان علماء کی قرارداد کے بڑے متن کی حمایت کرتے ہیں۔ جس… Continue 23reading طالبان پنجشیر اور اندراب پر حملے روک دیں تو مزاحتمی فورس بھی فوری جنگ بند کردے گی، احمد مسعود نے دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی

افغانستان کی بدلتی صورتحال ، بھارت کی ہو ائیاں اڑنے لگیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

افغانستان کی بدلتی صورتحال ، بھارت کی ہو ائیاں اڑنے لگیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے کہاہے کہ افغان طالبان کے ساتھ محدود بات چیت سے لگتا ہے کہ وہ بھارتی خدشات پر معقول رویہ اپنائیں گے۔ امریکا اور بھارت کی نظر اس بات پر ہے کہ اب افغانستان میں پاکستان کیا کرتا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے خارجہ سیکرٹری ہرش وردھن شرینگلانے… Continue 23reading افغانستان کی بدلتی صورتحال ، بھارت کی ہو ائیاں اڑنے لگیں

وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، افغانستان کے جامع سیاسی تصفیہ پر اتفاق

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، افغانستان کے جامع سیاسی تصفیہ پر اتفاق

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں افغانستان اور خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے دوران گفتگو شاہ سلمان بن عبدالعزیز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، افغانستان کے جامع سیاسی تصفیہ پر اتفاق

متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کے لیے گرین ویزے کا اعلان

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کے لیے گرین ویزے کا اعلان

دبئی (آن لائن ) متحدہ عرب امارات نے نئے ویزوں کے اجرا کا اعلان کیا ہے جس کے تحت غیر ملکیوں کو بنا کسی آجر کے اسپانسر کیے کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے جب کہ ملک میں کم عمر افراد کو بھی پہلی مرتبہ پارٹم ٹائم (جزوقتی) کام کرنے کی اجازت دی گئی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کے لیے گرین ویزے کا اعلان

طالبان کا خواتین کو نقاب کیساتھ تعلیم حاصل کرنے کا حکم

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

طالبان کا خواتین کو نقاب کیساتھ تعلیم حاصل کرنے کا حکم

کابل(آن لائن) طالبان نے یونیورسٹی اور کالجز کی طالبات کو پورے نقاب کے ساتھ تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے نجی کالجوں اور جامعات کو کل (پیر) سے کھولنے کی مشروط اجازت دیتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ یونیورسٹیز میں لڑکے اور لڑکیوں… Continue 23reading طالبان کا خواتین کو نقاب کیساتھ تعلیم حاصل کرنے کا حکم

مسجد حرام میں دو سال کے وقفے کے بعد قرآنی تعلیم کے حلقوں کا دوبارہ آغاز

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

مسجد حرام میں دو سال کے وقفے کے بعد قرآنی تعلیم کے حلقوں کا دوبارہ آغاز

مکہ مکرمہ(این این آئی)حرمین شریفین کے امور کی جنر پریذیڈنسی کے زیر انتظام مسجد حرام میں ایک بار پھر قرآن کریم کی تعلیم کے حلقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔کرونا کی وبا کے سبب یہ سلسلہ تقریبا دو سال موقوف رہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق متعلقہ شعبے کے ڈائریکٹر جنرل غازی الذبیانی نے بتایاکہ قرآنی حلقوں کے… Continue 23reading مسجد حرام میں دو سال کے وقفے کے بعد قرآنی تعلیم کے حلقوں کا دوبارہ آغاز