جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسجد حرام میں دو سال کے وقفے کے بعد قرآنی تعلیم کے حلقوں کا دوبارہ آغاز

datetime 5  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(این این آئی)حرمین شریفین کے امور کی جنر پریذیڈنسی کے زیر انتظام مسجد حرام میں ایک بار پھر قرآن کریم کی تعلیم کے حلقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔کرونا کی وبا کے سبب یہ سلسلہ تقریبا دو سال موقوف رہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق متعلقہ شعبے کے ڈائریکٹر جنرل غازی الذبیانی نے بتایاکہ قرآنی حلقوں کے دوبارہ آغاز کے ساتھ احتیاطی تدابیر پر پوری طرح عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد حلقوں سے مستفید ہونے والوں کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔ادھر قرآنی حلقوں کے سربراہ بدر المحامدی نے واضح کیا کہ قرآنی حلقوں کا انعقاد سہ پہر چار بجے سے شام آٹھ بجے تک ہو گا۔ نئی ترتیب کے مطابق ایک حلقے میں 8 سے زیادہ افراد شریک نہیں ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…