جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

برے کام کا برا نتیجہ ٗ مصر میں 7 پاکستانیوں سمیت 10افراد کو سزائے موت‎

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

برے کام کا برا نتیجہ ٗ مصر میں 7 پاکستانیوں سمیت 10افراد کو سزائے موت‎

قاہرہ(این این آئی)مصر کی بحر الاحمر فوجی عدالت نے منشیات اسمگلنگ مشہور مقدمے میں سات پاکستانیوں، ایک ایرانی اور دو مقامی ملزمان سمیت 10 افراد کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق فوجی عدالت سے سزائے موت کے حق دار ٹھہرائے جانے والے ملزمان پر بحر احمر… Continue 23reading برے کام کا برا نتیجہ ٗ مصر میں 7 پاکستانیوں سمیت 10افراد کو سزائے موت‎

متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کو گرین ویزاسکیم اورنئی ترغیبات کی پیشکش کردی

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کو گرین ویزاسکیم اورنئی ترغیبات کی پیشکش کردی

ابوظہبی ٗر یاض(این این آئی )متحدہ عرب امارات نے ملک کی گولڈن جوبلی کی تقریبات کے موقع پرگرین ویزاکے عنوان سے ایک نئی ویزا اسکیم متعارف کرادی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یواے ای کے غیرملکی تجارت کے وزیرمملکت ثانی الزیودی نے بتایا کہ گرین ویزے کا حامل شخص خود مکتفی ہوگا اور اس کے ویزے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کو گرین ویزاسکیم اورنئی ترغیبات کی پیشکش کردی

نیوزی لینڈ، انگلینڈ سے سیریز اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ، انگلینڈ سے سیریز اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز نے آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2021 کے لیے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ،یہی اسکواڈ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 اور انگلینڈ کے خلاف 2 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز میں بھی شرکت کریگا،پاکستان کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف مجموعی… Continue 23reading نیوزی لینڈ، انگلینڈ سے سیریز اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو اضافی نمبر دینے کا معاملہ طے پا گیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو اضافی نمبر دینے کا معاملہ طے پا گیا

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے تعلیمی بورڈز کے سربراہوں پر مشتمل کمیٹی نے دسویں اور بارھویں کے طلبہ کو5فیصد اضافی نمبرز دینے کا فارمولا طے کر لیا ہے جس کے تحت 95فیصد یا اس سے زائد نمبر لانے والے طلبہ کو 5 فیصد نمبر نہیں دیئے جائیں گے بلکہ ان کا اطلاق 95 فیصد سے… Continue 23reading میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو اضافی نمبر دینے کا معاملہ طے پا گیا

طالبان سے لڑائی میں پنجشیر کی مزاحمتی فورس کے ترجمان فہیم دشتی مارے گئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

طالبان سے لڑائی میں پنجشیر کی مزاحمتی فورس کے ترجمان فہیم دشتی مارے گئے

کابل(این این آئی)بازارک اور اس کے نواح میں طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں احمدمسعود کی ملیشیا کے ترجمان فہیم دشتی سمیت پانچ اہم کمانڈر مارے گئے ۔باقی چارمہلوک کمانڈروں کے نام منیب امیری ، کمانڈر گل حیدر، گوریلا جنگ کے ماہر کمانڈر صالح محمد ریگستانی اور کمانڈر جنرل عبد الودود زرہ ہیں۔منیب امیری احمد شاہ… Continue 23reading طالبان سے لڑائی میں پنجشیر کی مزاحمتی فورس کے ترجمان فہیم دشتی مارے گئے

طالبان نے پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کر دیا

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان جنگجوئوں نے پہلی مرتبہ شمالی صوبہ پنج شیرپرقبضہ کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارت اسلامی افغانستان نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر صوبہ پنج شیر کے صدرمقام بازارک شہر اور وہاں واقع گورنرہائوس پر قبضے کی اطلاع دی۔ امارتِ اسلامی کی اطلاع کے مطابق مجاہدین اللہ کی نصرت سے اس وقت… Continue 23reading طالبان نے پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کر دیا

’’ وسیم اکرم پلس‘‘ نے حکمرانی سیکھتے سیکھتے پنجاب کی انتظامی مشینری کا بیٹرا غرق کر دیا،احسن اقبال

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

’’ وسیم اکرم پلس‘‘ نے حکمرانی سیکھتے سیکھتے پنجاب کی انتظامی مشینری کا بیٹرا غرق کر دیا،احسن اقبال

نارووال(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ’’ وسیم اکرم پلس‘‘ نے حکمرانی سیکھتے سیکھتے پنجاب کی انتظامی مشینری کا بیٹرا غرق کر دیا ہے پنجاب سب سے بڑا صوبہ ہے یہ کوئی لرننگ اور نرسری اکیڈمی تو نہیں ہے ، جہاںچھ چھ سات سات آئی جی بدلے… Continue 23reading ’’ وسیم اکرم پلس‘‘ نے حکمرانی سیکھتے سیکھتے پنجاب کی انتظامی مشینری کا بیٹرا غرق کر دیا،احسن اقبال

لوگوں کو کرتب دکھاتے کوبرا نے اپنے مالک مداری کو موت کی نیند سلا دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

لوگوں کو کرتب دکھاتے کوبرا نے اپنے مالک مداری کو موت کی نیند سلا دیا

ریاض(این این آئی)کوبرا سانپوں کی پرورش کے شوقین ایک سوڈانی نوجوان مداری کو معلوم نہیں تھا کہ آخر اس کے پاس موجود ایک کوبرا سانپ آستین کا سانپ ثابت ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق منصورعلی جس نے برسوں سے کوبراسانپ پالا۔ اسی سانپ نے اسے آخر کار دھوکہ دے کرموت کی نیند سلا دیا۔اس نوجوان… Continue 23reading لوگوں کو کرتب دکھاتے کوبرا نے اپنے مالک مداری کو موت کی نیند سلا دیا

ملا یعقوب ، شیر محمد عباس ستانکزی کو اہم عہدے ملنے کا امکان ہے،سینئر طالبان رہنما ملاعبدالغنی برادر

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

ملا یعقوب ، شیر محمد عباس ستانکزی کو اہم عہدے ملنے کا امکان ہے،سینئر طالبان رہنما ملاعبدالغنی برادر

کابل(این این آئی )افغانستان میں نئی حکومت کے اعلان کا انتظار تاحال جاری ہے، کابل میں سینئر طالبان قیادت کی نئے سیٹ اپ پر طویل مشاورت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سینئر طالبان رہنما ملاعبدالغنی برادر نے کہا کہ نئی افغان حکومت وسیع البنیاد ہوگی، انہوں نے مزید کہا کہ سکیورٹی کی فراہمی اور ہر شہری… Continue 23reading ملا یعقوب ، شیر محمد عباس ستانکزی کو اہم عہدے ملنے کا امکان ہے،سینئر طالبان رہنما ملاعبدالغنی برادر