وفاقی وزیر خسرو بختیار کے 2 بھائیوں کے حلقوں کیلئے سرکاری خزانے کے منہ کھول دئیے گئے
لاہور (آن لائن)وفاقی اور پنجاب حکومت نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے دو بھائیوں کے حلقوں کے لئے سرکاری خزانے کے منہ کھول دئیے بتایا گیا ہے کہ دونوں بھائیوں کے حلقوں کے لئے وفاقی حکومت اور صوبائی وزارت خزانہ نے ساڑھے 7 ارب روپے سے زائد کے فنڈز کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے۔… Continue 23reading وفاقی وزیر خسرو بختیار کے 2 بھائیوں کے حلقوں کیلئے سرکاری خزانے کے منہ کھول دئیے گئے