پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیر خسرو بختیار کے 2 بھائیوں کے حلقوں کیلئے سرکاری خزانے کے منہ کھول دئیے گئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن)وفاقی اور پنجاب حکومت نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے دو بھائیوں کے حلقوں کے لئے سرکاری خزانے کے منہ کھول دئیے بتایا گیا ہے کہ دونوں بھائیوں کے حلقوں کے لئے وفاقی حکومت اور صوبائی وزارت خزانہ نے ساڑھے 7 ارب روپے سے

زائد کے فنڈز کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر کے بڑے بھائی مخدوم خسرو کے حلقے میں پنجاب حکومت نے 350 ترقیاتی سکیموں کی منظوری دیتے ہوئے 5 ارب 10 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے