بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسرائیل کی جیل میں فلمی سین ٗ 6 فلسطینی قیدی زنگ آلود چمچ سے سرنگ کھود کر فرار

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

اسرائیل کی جیل میں فلمی سین ٗ 6 فلسطینی قیدی زنگ آلود چمچ سے سرنگ کھود کر فرار

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )اسرائیل کی محفوظ ترین سمجھی جانی والی جیل سے چھ فلسطینی قیدی سرنگ کھود کر فرار ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جیل حکام کو واقعہ کے بارے میں تب علم ہوا جب جیل کے باہر کھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں نے جیل حکام کو کھیتوں میں چند… Continue 23reading اسرائیل کی جیل میں فلمی سین ٗ 6 فلسطینی قیدی زنگ آلود چمچ سے سرنگ کھود کر فرار

افغان مزاحمتی فورسز کی کمانڈر عبدالودود کے مرنے کی تصدیق

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

افغان مزاحمتی فورسز کی کمانڈر عبدالودود کے مرنے کی تصدیق

تہران/کابل(این این آئی)افغان مزاحمتی فورسز نے اپنے کمانڈر جنرل عبدالودود زرہ کے مارے جانے کی تصدیق کردی، گزشتہ روز مزاحمتی فورسز کے ترجمان فہیم دشتی کے مارے جانے کی بھی تصدیق ہوئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزاحمتی قیادت نے طالبان کے حملوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا ہے، تاہم طالبان نے انتباہ کیا… Continue 23reading افغان مزاحمتی فورسز کی کمانڈر عبدالودود کے مرنے کی تصدیق

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس رہے گا ۔تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا اورکشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ،کشمیر اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج… Continue 23reading تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

پنجاب کابینہ میں بھی تبدیلیاں ٗ 4 اہم ترین وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدل متوقع

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

پنجاب کابینہ میں بھی تبدیلیاں ٗ 4 اہم ترین وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدل متوقع

لاہور (پی پی آئی)صوبہ پنجاب میں بھی بڑی سیاسی اور انتظامی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں متوقع طور پر 4 وزرا کےقلمدان تبدیل کیے جائینگے، صوبائی وزیر لیبر عنصرمجید کا قلمدان تبدیل کیا جاسکتا ہے ، اسکے علاوہ سینئر وزیر عبدالعلیم خان کی وزارت کا قلمدان بھی تبدیل کیے جانے… Continue 23reading پنجاب کابینہ میں بھی تبدیلیاں ٗ 4 اہم ترین وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدل متوقع

31 اگست 2021 کے بعد پہلی بار امریکی شہریوں کا افغانستان سے زمینی راستے کے ذریعے انخلا

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

31 اگست 2021 کے بعد پہلی بار امریکی شہریوں کا افغانستان سے زمینی راستے کے ذریعے انخلا

واشنگٹن ٗ برلن (این این آئی)ایک سینئر امریکی اہلکار نے بتایا ہے کہ افغانستان میں انخلا کے عمل کے دوران کابل میں رہ جانے والے چار امریکیوں نے افغانستان چھوڑ دیا ہے۔ چاروں امریکیوں کی واپسی طالبان کے ساتھ کو آرڈی نیشن سے عمل میں لائی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ طالبان… Continue 23reading 31 اگست 2021 کے بعد پہلی بار امریکی شہریوں کا افغانستان سے زمینی راستے کے ذریعے انخلا

بغاوت برداشت نہیں ،سابق افغان فورسزہمارے ساتھ ضم ہوجائیں ٗ طالبان کی وارننگ

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

بغاوت برداشت نہیں ،سابق افغان فورسزہمارے ساتھ ضم ہوجائیں ٗ طالبان کی وارننگ

کابل(این این آئی )طالبان نے افغان فورسز کے سابق ارکان کو پیش کش کی ہے کہ وہ ان کے ساتھ ضم ہوجائیں۔انھوں نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی جگہ شورش برداشت نہیں کی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ گذشتہ 20 سال میں تربیت یافتہ افغان فورسز… Continue 23reading بغاوت برداشت نہیں ،سابق افغان فورسزہمارے ساتھ ضم ہوجائیں ٗ طالبان کی وارننگ

سی ایس ایس امتحانات ٗ پنجاب یونیورسٹی کامیابی حاصل کرنے میں سرفہرست ٗ غیرملکی جامعات سے فارغ التحصیل امیدواروں کی اکثریت ناکام

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

سی ایس ایس امتحانات ٗ پنجاب یونیورسٹی کامیابی حاصل کرنے میں سرفہرست ٗ غیرملکی جامعات سے فارغ التحصیل امیدواروں کی اکثریت ناکام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ایس ایس امتحانات کے حوالے سے پنجاب یونی ورسٹی کے امیدوار کامیابی حاصل کرنے میں سرفہرست رہے ہیں۔ جب کہ غیرملکی جامعات سے فارغ التحصیل امیدواروں کی اکثریت ناکام رہی ہے۔ دریں اثنا ایف پی ایس سی نے تعلیمی معیار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔روزنامہ جنگ میں قاسم عباسی… Continue 23reading سی ایس ایس امتحانات ٗ پنجاب یونیورسٹی کامیابی حاصل کرنے میں سرفہرست ٗ غیرملکی جامعات سے فارغ التحصیل امیدواروں کی اکثریت ناکام

پاکستان میں دی گئی اسلامی طلاق برطانیہ میں قابل قبول نہیں،برطانوی ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

پاکستان میں دی گئی اسلامی طلاق برطانیہ میں قابل قبول نہیں،برطانوی ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

لندن(این این آئی)پاکستان میں دی گئی اسلامی طلاق برطانیہ میں قابل قبول نہیں ہونی چاہیے، پاکستانی جوڑے کے کیس میں لندن ہائی کورٹ کی جج مسز جسٹس اربتھناٹ نے فیصلہ سنا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نازیہ حسین کا موقف تھا کہ پاکستان میں پہلے شوہر کی طلاق کو تسلیم اور حتمی قرار دیا جائے جبکہ عاصم… Continue 23reading پاکستان میں دی گئی اسلامی طلاق برطانیہ میں قابل قبول نہیں،برطانوی ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

طالبان کی وجہ سے برطانیہ کے 20 کمانڈوز کو جان بچانے کیلئے برقعے پہننا پڑ گئے، حیران کن تفصیلات

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

طالبان کی وجہ سے برطانیہ کے 20 کمانڈوز کو جان بچانے کیلئے برقعے پہننا پڑ گئے، حیران کن تفصیلات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )طالبان سے جان بچانے کے لیے 20برطانوی کمانڈوز کو برقعہ پہننا پڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق افغان فوجیوں کے بعدفراری کے بعد برطانوی سپشل فورسز کے 20کمانڈوز کی برقعہ پہن کر کابل ائیر پورٹ پہنچنے کی خبر سامنے آئی ہے ۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق کابل ائیر پورٹ… Continue 23reading طالبان کی وجہ سے برطانیہ کے 20 کمانڈوز کو جان بچانے کیلئے برقعے پہننا پڑ گئے، حیران کن تفصیلات