اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں دی گئی اسلامی طلاق برطانیہ میں قابل قبول نہیں،برطانوی ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2021 |

لندن(این این آئی)پاکستان میں دی گئی اسلامی طلاق برطانیہ میں قابل قبول نہیں ہونی چاہیے، پاکستانی جوڑے کے کیس میں لندن ہائی کورٹ کی جج مسز جسٹس اربتھناٹ نے فیصلہ سنا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نازیہ حسین کا موقف تھا کہ پاکستان میں پہلے شوہر کی

طلاق کو تسلیم اور حتمی قرار دیا جائے جبکہ عاصم حسین کا موقف تھا کہ پاکستان میں پہلے شوہر کی طلاق کو برطانیہ کے انگلش قانون کے مطابق تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔لندن ہائی کورٹ کی جج مسز اربتھناٹ نے عاصم حسین کے حق میں فیصلہ سنادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…