پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سوئی گیس کمپنی نے ڈیمانڈ نوٹس میں قیمت وصول کرنے کے باوجود پائپ خریدنے کی ذمہ داری صارفین پر ڈال دی

datetime 6  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ڈیمانڈ نوٹس میں قیمت وصول کرنے کے باوجود پائپ خریدنے کی ذمہ داری صارفین پر ڈال دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایس این جی پی ایل کی جانب سے گھریلو کنکشن کیلئے صارفین پر ایک ہزار روپے کا پائپ خریدنے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ گھریلو صارفین پر ڈیمانڈ نوٹس کی ادائیگی کے باوجود جی آئی پائپ کی خریداری کی مد میں اضافی خرچے کا بوجھ ڈالا گیا ہے۔نئے کنکشن کی تنصیب کے لئے ایک ہزار روپے کا جی آئی پائپ صارفین کو خریدنا ہوگا، کمپنی ڈیمانڈ نوٹس میں پائپ کی قیمت وصول کرتی ہے، تاہم اس کے باوجود صارفین پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…