جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

قرآن مجید کی یہ سورۃ روزانہ پڑھیں انشاء اللہ ہر قسم کی حاجت پوری ہو گی

datetime 7  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سورۃ یوسف کے فضائل ہر قسم کی حاجت، چاہے کسی بھی قسم کی ہو ،اور کسی بھی ضرورت کے لیے چاہے وہ کسی بھی قسم کی ہو سورہ یوسف کی تلاوت کرنا بہت اہم ہے اور اس سے انشاءاللہ آپ کی ہر ضرورت اور حاجت پوری ہو گی۔

اگر کوئی شخص اپنے عہدے سے نکال دیا گیا ہو اور وہ چاہتا ہو کہ اس کو اس کی نوکری واپس مل جائے تو اس سورہ کی کثرت سے تلاوت کریں انشاءاللہ نوکری واپس مل جائے گی اگر کوئی غریب اور نادر ہو تو ، جس کا کوئی بھی ذریعہ نہ ہو تو اس کی تلاوت سے وہ مالدار ہو جائے گا جس شخص کو رزق کی تنگی ہو اس کو چاہیئے کہ اس سورہ کو 75 بار پڑھے اس کی برکت سے رزق میں فراخت ہو گی دولت اور مال ہاتھ آئے گا اس سورۃ کو اگر واسطے درد کے لکھ کر حاملہ خاتون کو پہنایا جائے اس کی برکت سے بچہ آسانی سے پیدا ہو گا اور جننے کے بعد جو عورت کو درد لاحق ہوتا ہے وہ بھی شدت سے نہ ہو گا مریض کے پاس پڑھنا فائدہ مند ہو گا اس سے بیماری دور کرنے میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…