اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیس کلو آٹے کا تھیلے کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی )20کلو آٹے کا تھیلا مزید 40 روپے مہنگا ہوگیا جس سے اس کی قیمت 1200 روپے تک پہنچ گئی ۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق شہر میں یومیہ 75 ہزار سے 80 ہزار بوری کی کھپت ہے، سرکاری گندم کے بجائے اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنا پڑتی ہے اور

اس کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ سرکاری گوداموں سے گندم کی ایک بوری بھی ریلیز نہیںہوسکی جبکہ یکم ستمبر کو سرکاری گندم کی ریلیز کا وعدہ کیاگیا تھا۔ گندم کی ریلیز سے اوپن مارکیٹ پرلوڈ کم ہوگا اور ڈیمانڈ کالوڈ کم ہونے سے قیمت بھی معمول پر آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…