’بندہ ہینڈسم ہو تو ووٹ ملتا ہے‘، شہباز گل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہبازگل کانا م لیے بغیر جنید صفدر کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’ بندہ ہینڈ سم ہو تو ووٹ ملتا ہے‘‘ ۔ اسی لیے بہت پیسہ لگایا گیا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ سب سے ہینڈ سم بچہ ڈھونڈا گیا ۔… Continue 23reading ’بندہ ہینڈسم ہو تو ووٹ ملتا ہے‘، شہباز گل