جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ لانے کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نےجسٹس عائشہ ملک کا نام سپریم کورٹ میں تقرری کےلیے دوبارہ تجویزکر دیا
لاہور( این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک بار پھر پہلی خاتون جج سپریم کورٹ لانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ جسٹس عائشہ ملک کا نام تجویز کر دیا۔۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 جنوری کو ہوگا جس میں جسٹس عائشہ ملک… Continue 23reading جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ لانے کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نےجسٹس عائشہ ملک کا نام سپریم کورٹ میں تقرری کےلیے دوبارہ تجویزکر دیا