جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

   ’بندہ ہینڈسم ہو تو ووٹ ملتا ہے‘، شہباز گل

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

   ’بندہ ہینڈسم ہو تو ووٹ ملتا ہے‘، شہباز گل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہبازگل کانا م لیے بغیر جنید صفدر کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’ بندہ ہینڈ سم ہو تو ووٹ ملتا ہے‘‘ ۔ اسی لیے بہت پیسہ لگایا گیا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ سب سے ہینڈ سم بچہ ڈھونڈا گیا ۔… Continue 23reading    ’بندہ ہینڈسم ہو تو ووٹ ملتا ہے‘، شہباز گل

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ،اپوزیشن اور حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ،اپوزیشن اور حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کا معاملہ ،اپوزیشن اور حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق سے ملاقات کی دونوں رہنماوں میں ملاقات پارلیمنٹ ہاوس میں ہوئی ،دونوں رہنماکے درمیان پنجاب اور کے پی کے میں… Continue 23reading الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ،اپوزیشن اور حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے

جب امیر اور غریب میں فرق ہوگا تو ملک ترقی نہیں کرے گا، وزیر اعظم

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

جب امیر اور غریب میں فرق ہوگا تو ملک ترقی نہیں کرے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب امیر اور غریب میں فرق ہوگا تو ملک ترقی نہیں کرے گا، موجودہ حکومت سے پہلے تنخواہ دار طبقے کیلئے اپنے گھر کا کسی نے نہیں سوچا،ماضی میں صرف ایک چھوٹا طبقہ امیر ہوتا رہا جس سے ملک کو نقصان پہنچا،کم آمدن والے… Continue 23reading جب امیر اور غریب میں فرق ہوگا تو ملک ترقی نہیں کرے گا، وزیر اعظم

انسان ہی انسان کا دشمن بن گیا، پتھری نکالنے کیلئے آپریشن ، ڈاکٹروں نے گردہ ہی نکال لیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

انسان ہی انسان کا دشمن بن گیا، پتھری نکالنے کیلئے آپریشن ، ڈاکٹروں نے گردہ ہی نکال لیا

کوئٹہ(این این آئی) نجی ہسپتال میں گردے کی پتھری کا آپریشن کرانے کی غرض سے جانے والے غریب سرکاری ملازم کا ایک گردہ نکال لیا گیا۔بلوچستان اسمبلی میں درجہ چہارم کے ملازم سوئپر عمران مسیح نے بتایا کہ اسے گردے میں پتھری تھی جس کا آپریشن کرانے وہ ائیر پورٹ روڑ پر واقع ایک نجی… Continue 23reading انسان ہی انسان کا دشمن بن گیا، پتھری نکالنے کیلئے آپریشن ، ڈاکٹروں نے گردہ ہی نکال لیا

میرا گھر میرا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم، 20 لاکھ قرض پر ماہانہ قسط کتنی ادا کرنا ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

میرا گھر میرا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم، 20 لاکھ قرض پر ماہانہ قسط کتنی ادا کرنا ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے میرا گھر ہاؤسنگ منصوبے کے لیے دیے جانے والے قرض اور ماہانہ قسط کے حوالے سے عوام کی پریشانی دور کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ میرا گھر میرا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیتقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا… Continue 23reading میرا گھر میرا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم، 20 لاکھ قرض پر ماہانہ قسط کتنی ادا کرنا ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

پیغمبر اسلامﷺ کی توہین آزادی اظہار نہیں ہے،روسی صدر پیوٹن

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

پیغمبر اسلامﷺ کی توہین آزادی اظہار نہیں ہے،روسی صدر پیوٹن

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ویلادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے اور فنکارانہ آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ پیغمبر اسلام ؐ سمیت دیگر مذہبی شخصیات کی گستاخی کا لائسنس مل گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ویلادیمیر پوٹن نے سالانہ پریس کانفرنس کے موقع پر مذہبی آزادی میں رکاوٹ کے… Continue 23reading پیغمبر اسلامﷺ کی توہین آزادی اظہار نہیں ہے،روسی صدر پیوٹن

شہر قائد میں فائرنگ سے تحریک انصاف کا کارکن جاں بحق اور ایک شخص زخمی

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

شہر قائد میں فائرنگ سے تحریک انصاف کا کارکن جاں بحق اور ایک شخص زخمی

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے قائد آباد میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، مقتول کا زمین کا تنازع چل رہا تھا اور وقوعہ کے وقت وہ ملیر کورٹ سے پیشی کے بعد گھر واپس جارہا تھا۔جمعہ کو دوپہر قائد آباد میں مرغی خانہ کے قریب نامعلوم… Continue 23reading شہر قائد میں فائرنگ سے تحریک انصاف کا کارکن جاں بحق اور ایک شخص زخمی

حکومت کا ورلڈ بینک کے تعاون سے فروٹ پلانٹیشن کے آغاز،ایکوٹورازم کے فروغ کیلئے انگریز دور کے منرو ٹریک کی بحالی کا فیصلہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

حکومت کا ورلڈ بینک کے تعاون سے فروٹ پلانٹیشن کے آغاز،ایکوٹورازم کے فروغ کیلئے انگریز دور کے منرو ٹریک کی بحالی کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بہت جلد ورلڈ بینک کے تعاون سے فروٹ پلانٹیشن پراجیکٹ کا آغازکریگی، وزیراعظم عمران خان جلد اس کا افتاح کرینگے، شنکیاری کے قریب پچاس کلومیٹر منرو ٹریک کو ایکوٹورازم کے طور پر بحال کر کیا جا… Continue 23reading حکومت کا ورلڈ بینک کے تعاون سے فروٹ پلانٹیشن کے آغاز،ایکوٹورازم کے فروغ کیلئے انگریز دور کے منرو ٹریک کی بحالی کا فیصلہ

بیشتر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ، مہنگائی کا پارہ 19اعشاریہ 83 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

بیشتر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ، مہنگائی کا پارہ 19اعشاریہ 83 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن ) ایک ہفتے کے دوران بیشتر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، رواں ہفتے مہنگائی کا پارہ 19اعشاریہ 83 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق ماہانہ 17ہزار تک کمانے والوں کیلئے… Continue 23reading بیشتر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ، مہنگائی کا پارہ 19اعشاریہ 83 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا