نیٹو اتحاد یوکرائن سے دوررہنے کی ضمانت دے، امریکیوں کو کیسا لگے گا اگر ہم کینیڈا کے قریب یا میکسیکو میں اپنے میزائل نصب کر دیں؟روسی صدر کا دھماکہ خیز اعلان
ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی یوکرائن تک توسیع روکنے اور وہاں عسکری ساز و سامان کی موجودگی کے تناظر میں روس کو سکیورٹی ضمانتیں دے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنی سالانہ نیوزکانفرنس میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا کہ وہ امریکا… Continue 23reading نیٹو اتحاد یوکرائن سے دوررہنے کی ضمانت دے، امریکیوں کو کیسا لگے گا اگر ہم کینیڈا کے قریب یا میکسیکو میں اپنے میزائل نصب کر دیں؟روسی صدر کا دھماکہ خیز اعلان