اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

’ قومی کرکٹ ٹیم کواجازت نہیں ہے، بابر اعظم کی خاموشی پر ان کے والد اعظم صدیقی نے جوابات نہ دینے کی وجہ بتا دی

datetime 24  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات کے جوابات نہ دینے وجہ والد اعظم صدیقی نے بتاتے ہوئے کہاہے کہ ’’’ قومی کرکٹ ٹیم کواجازت نہیں ہے‘‘۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم کے والد اعظم صدیق نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر پاکستان کے نوجوانوں کے لیے اہم پیغام شیئر کیا تو بابراعظم کی دیوانی مداح نے ان سے بابراعظم کی

شکایت لگادی۔مداح نے پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں بابر اعظم کی شکایت لگاتے ہوئے لکھا کہ’ نکل ایک چھوٹی سی شکایت ہے، بابر سوشل میڈیا پر بالکل جواب نہیں دیتے۔صارف نے لکھا کہ ہم جانتے ہیں کے وہ بہت مصروف ہوتے ہیں لیکن اگر وہ اپنے مصروف شیڈول میں سے تھوڑا سا وقت نکال کے 5 منٹ میں بھی ایک اسٹوری دیکھ لیں تو ان کے مداحوں کے لیے بہت خوشی کی بات ہوگی۔صارف نے لکھا کہ بابراعظم کے مداح اْن کے لیے دل سے خوبصورت اسٹوریز بنا کر شیئر کرتے ہیں تو ایک چھوٹی سی درخواست ہے کہ کبھی کبھی ٹائم نکال کر اپنے فین پیجز کو جواب دے دیا کریں۔صارف کی جانب سے بابر اعظم اور پوری قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔بابر اعظم کے والد نے اس مداح کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ’ قومی کرکٹ ٹیم کواجازت نہیں ہے۔خیال رہے کہ بابر اعظم کے والد نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اہم پیغام میں پاکستان کے نوجوانوں کو ناموں کے ساتھ اپنی ذات پات کے استعمال کے بجائے والد کے نام کو منسلک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…