جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

نوازشریف کی سزا کی خاتمے کی قیاس آرائیاں ،کیسے ممکن ہے سزا یافتہ شخص کی سزا ختم ہو جائے،وزیر اعظم

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

نوازشریف کی سزا کی خاتمے کی قیاس آرائیاں ،کیسے ممکن ہے سزا یافتہ شخص کی سزا ختم ہو جائے،وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے نواز شریف کی سزا ختم ہونے سے متعلق قیاس آرائیوں پر کہا ہے کہ یہ کیسے ممکن ہے سزا یافتہ شخص کی سزا ختم ہو جائے،نوازشریف نے عوام کا پیسہ لوٹا اور باہر منتقل کیا ،عدالت نے ڈس کوالیفائی کیا، نواز شریف آج تک منی… Continue 23reading نوازشریف کی سزا کی خاتمے کی قیاس آرائیاں ،کیسے ممکن ہے سزا یافتہ شخص کی سزا ختم ہو جائے،وزیر اعظم

ہربھجن سنگھ کا کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

ہربھجن سنگھ کا کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ممبئی (آن لائن ) بھارتی کرکٹر ہربھجن نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ 41 سالہ کرکٹر نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام اچھی چیزوں کا اختتام ہوتا ہے اور آج میں بھی اس کھیل کو الوداع کہہ رہا ہوں جس نے مجھے زندگی میں سب کچھ… Continue 23reading ہربھجن سنگھ کا کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے جدید ٹیکنالوجی، جنگی آلات، اسلحے اور سینسرز سے لیس چوتھے ٹائپ 054 نیول جہاز کی لانچنگ

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے جدید ٹیکنالوجی، جنگی آلات، اسلحے اور سینسرز سے لیس چوتھے ٹائپ 054 نیول جہاز کی لانچنگ

اسلام آباد (این این آئی)پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے چوتھے ٹائپ 054 نیول جہاز کی لانچنگ کی تقریب ہوئی جس میں چین میں تعینات پاک بحریہ کے چیف نیول اوورسیر کموڈور راشد محمود شیخ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان پاک بحریہ یک مطابق یہ جہاز ہر قسم کی جدید ٹیکنالوجی،… Continue 23reading پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے جدید ٹیکنالوجی، جنگی آلات، اسلحے اور سینسرز سے لیس چوتھے ٹائپ 054 نیول جہاز کی لانچنگ

لوگ بلا توڑ کر آگ جلا رہے ہیں،تباہی لانے والے بتائیں کس فارمولے کے تحت الیکشن جیتیں گے، عظمیٰ بخاری

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

لوگ بلا توڑ کر آگ جلا رہے ہیں،تباہی لانے والے بتائیں کس فارمولے کے تحت الیکشن جیتیں گے، عظمیٰ بخاری

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر سپریم کمیٹی بنا دی ہے لیکن انہیں یہ سمجھ نہیں آرہا کہ جس کے گھر میں گیس نہیں وہ آپ کو ووٹ ڈالنے کیوں آئے گا ،جس کا آٹا چینی آپ… Continue 23reading لوگ بلا توڑ کر آگ جلا رہے ہیں،تباہی لانے والے بتائیں کس فارمولے کے تحت الیکشن جیتیں گے، عظمیٰ بخاری

سعودی عرب چین کی مدد سے بیلسٹک میزائل بنا رہا ہے، امریکی ایجنسیوں کا دعویٰ

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب چین کی مدد سے بیلسٹک میزائل بنا رہا ہے، امریکی ایجنسیوں کا دعویٰ

بیجنگ /واشنگٹن (این این آئی)امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اب چین کی مدد سے اپنے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری پر کام کررہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کی قومی سلامتی کمیٹی سمیت متعدد انٹیلی جنس ایجنسیوں کے امریکی حکام کو حالیہ مہینوں میں خفیہ انٹیلی جنس پر بریفنگ دی… Continue 23reading سعودی عرب چین کی مدد سے بیلسٹک میزائل بنا رہا ہے، امریکی ایجنسیوں کا دعویٰ

28 اور 29 دسمبر کے بعد سردی شدت میں اضافہ بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ۔۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

28 اور 29 دسمبر کے بعد سردی شدت میں اضافہ بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ۔۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل سردار فراز نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کراچی میں مغرب سے ہوائیں داخل ہورہی ہیں، شہر میں ہفتے کو بارش کا سسٹم داخل ہوگا۔سردار سرفراز کے مطابق اتوار اور پیر کو کراچی میں بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بھی بارش ہوگی، 28 اور… Continue 23reading 28 اور 29 دسمبر کے بعد سردی شدت میں اضافہ بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ۔۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

نواز شریف کی واپسی چال ہے، علی زیدی کا حیران کن انکشاف

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

نواز شریف کی واپسی چال ہے، علی زیدی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی چال ہے۔ لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کے بیان پر وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا کہ نواز شریف کی وطن واپسی ایک چال ہے، برطانیہ میں نواز شریف کی ویزا توسیع کی سماعت آگئی… Continue 23reading نواز شریف کی واپسی چال ہے، علی زیدی کا حیران کن انکشاف

نواز شریف مرضی سے واپس نہیں آرہے زبردستی بھجوایا جارہاہے ‘ حیرات انگیز انکشاف

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

نواز شریف مرضی سے واپس نہیں آرہے زبردستی بھجوایا جارہاہے ‘ حیرات انگیز انکشاف

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر بھی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا چاہتی ہے ، نواز شریف کی برطانیہ میں قیام میں توسیع کی ایک اپیل مسترد ہو چکی ہے… Continue 23reading نواز شریف مرضی سے واپس نہیں آرہے زبردستی بھجوایا جارہاہے ‘ حیرات انگیز انکشاف

نوجوا ن اپنے ناموں کے ساتھ اپنی ذات پات کے استعمال کے بجائے والد کا نام منسلک کریں ، بابر اعظم کے والد کا نوجوان نسل کو اہم مشورہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

نوجوا ن اپنے ناموں کے ساتھ اپنی ذات پات کے استعمال کے بجائے والد کا نام منسلک کریں ، بابر اعظم کے والد کا نوجوان نسل کو اہم مشورہ

لاہور(آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے نوجوان نسل کو کامیابی حاصل کرنے کے لیے ایک اہم مشورہ دیا ہے۔اعظم صدیق نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اہم پیغام میں پاکستان کے نوجوانوں کو ناموں کے ساتھ اپنی ذات پات کے استعمال کے بجائے والد کے نام کو منسلک… Continue 23reading نوجوا ن اپنے ناموں کے ساتھ اپنی ذات پات کے استعمال کے بجائے والد کا نام منسلک کریں ، بابر اعظم کے والد کا نوجوان نسل کو اہم مشورہ